30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
بہت سے اِسلامی بھائی اور اِسلامی بہنیں ، اِس بات کا اِظہار کرتے رہتے ہیں کہ ہم اَمیرِاَہلسنّت دَامَتْ بَرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ سے مُرید یاطالِب ہونا چاہتے ہیں ۔مگر طریقہ کار معلوم نہیں ، تو اگرآپ مُرید بننا چاہتے ہیں ، تو اپنا اور جن کو مُرید یا طالب بنوانا چاہتے ہیں ان کا نام، ایک صفحے پرترتیب وارمع ولدیت و عمر لکھ کر عالمی مرکز فیضان مد ینہ محلہ سوداگران پرانی سبزی منڈی کراچی ’’مکتب مجلس مکتوبات وتعویذاتِ عطّارِیہ‘‘کے پتے پر روانہ فرمادیں ، تو اِنْ شَآءَاللہ عَزَّوَجَلَّ انہیں بھی سلسلہ قادِریہ رَضویہ عطّاریہ میں داخل کرلیاجائے گا۔(پتا انگریزی کے کیپٹل حروف میں لکھیں )
E.Mail : Attar@dawateislami.net
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع