دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Hazrat Sufyan Sauri رحمۃ اللہ علیہ ke 87 Irshadaat | حضرت سفیان ثوری رحمۃ اللہ علیہ کے 87 ارشادات

خوفِ خدا کے بارے میں 3 مَدَنی پھول

book_icon
حضرت سفیان ثوری رحمۃ اللہ علیہ کے 87 ارشادات
            
(2) تِلاوتِ قرآن میں (زیادہ)خوبصورتی اُس وقت آتی ہے جب اس میں زُہْد (یعنی تِلاوت کرنے والےکے دل میں دنیا سے بے رَغبتی)بھی شامل ہو جائے ۔( اللہ والوں کی باتیں، 7/44) (3)حضرتِ سیِّدُنا یحییٰ بن یَمان رحمۃُ اللہ علیہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے حضرتِ سیِّدُنا سفیان ثَوری رحمۃُ اللہ علیہ سے سوال کیا: ابو عبدُ اللہ !عبادت کہاں اچھی ہوتی ہے ؟آپ رحمۃُ اللہ علیہ نے فرمایا: جہاں روٹیوں کا بڑا تھیلا ایک دِرہم کا مِلتا ہو تاکہ کوئی کسی دوسرے کی طرف سوالیہ نظروں سے نہ دیکھے۔( اللہ والوں کی باتیں، 7/26) ( مطلب یہ کہ عبادت اُس مقام پر زیادہ سُکون سے ہوتی ہے جہاں لوگوں کی بنیادی ضرورتیں آسانی سے پوری ہو جائیں جیسے کھانے پینے کی چیزیں سَستی ہوں، تاکہ کوئی بھوک یا مُحتاجی کی وجہ سے دوسروں کے سامنے سوال یا اُمّید بَھری نظر نہ اُٹھائے۔)

خوفِ خدا کے بارے میں 3 مَدَنی پھول

(1) اللہ پاک بندے پراُس حاجت میں ضرور انعام فرماتا ہے جس میں وہ اللہ پاک کی بارگاہ میں کثرت سے گِڑگِڑاتا ہے ۔ ( اللہ والوں کی باتیں، 7/17) (2)جب ہم دِین میں کوئی سخت وَعید یا ڈَرانے والی بات سُنتے ہیں تو ڈَر جاتے ہیں اور جب رحمت یا نرمی والی بات سُنتے ہیں تو مسلمانوں کے لیے اس کی اُمّید رکھتے ہیں۔ ہم نہ فوت ہونے والوں پر (جنتی یا دوزخی ہونے کا) فیصلہ سناتے ہیں اور نہ زِندوں کا حِساب کرتے ہیں۔ جن باتوں کا ہمیں علم نہیں ہوتا، انہیں علم والوں کے حوالے کر دیتے ہیں اور ان کی رائے کو اپنی رائے سے بہتر مانتے ہیں۔( اللہ والوں کی باتیں، 7/41) (3)جب تک خوفِ خدا کی شِدّت نہ ہو عبادت پراِسْتِقامت پانا مشکل ہے۔( اللہ والوں کی باتیں، 6/501 ملخصاً)

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن