دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Hazrat Sufyan Sauri رحمۃ اللہ علیہ ke 87 Irshadaat | حضرت سفیان ثوری رحمۃ اللہ علیہ کے 87 ارشادات

شُہرت سے بچنے کے بارے میں7 مَدَنی پھول

book_icon
حضرت سفیان ثوری رحمۃ اللہ علیہ کے 87 ارشادات
            
(12)حضرت ِسُفیان ثَوری رحمۃُ اللہ علیہ یہ شعر مثال کے طَور پر پیش فرمایا کرتے تھے : بَاعُوْا جَدِيْدًا جَمِيْلًا بَاقِيًا اَبَدًا بِدَارِسٍ خَلَقٍ يَا بِئْسَ مَا اتَّجَرُوْا ترجمہ: انہوں نے نئی خوبصورت اور ہمیشہ باقی رہنے والی (آخِرت) کو پُرانی اور مِٹْنے والی(دنیا) کے بدلے بیچ دیا، ان کی تجارت کتنی بُری ہے ۔ ( اللہ والوں کی باتیں ،7/9)

شُہرت سے بچنے کے بارے میں7 مَدَنی پھول

(1)میں مکّہ ومدینہ میں غریب، بے سہارا اور عبادت گُزار لوگوں کے درمیان رہ کر دلی سُکون پاتا ہوں۔ ( اللہ والوں کی باتیں ،7/10) (2)شہرت سے بچو، میں جس بُزُرگ کے بھی پاس گیا انہوں نے مجھے شہرت سے روکا، جان پہچان کم رکھو تمہاری غیبت کم ہو گی۔ پوشیدہ رہنے میں عافیت ہے ۔( اللہ والوں کی باتیں ،7/33) (3)کسی کو بھی دوست بنا لو پھر اُسے ناراض کردو اور پھر کسی کو اُس کے پاس بھیج کر اپنے بارے میں اُس کی رائے معلوم کر کے دیکھ لو( کہ وہ تمہاری کیسی مخالفت کرتا ہے )۔ ( اللہ والوں کی باتیں ،7/13) (4)جو تم سے واقِف نہ ہو اسے اپنے بارے میں نہ بتانا اور جو تمہیں جانتا ہو اس کے بارے میں جاننے کی کوشش نہ کرنا۔( اللہ والوں کی باتیں ،7/13) (5)جاہ ومَنْزِلَت کی مَحبّت سے بچنا کیونکہ اس سے منہ موڑنا دنیا سے منہ موڑنے سے بھی زیادہ مشکل ہے۔ ( اللہ والوں کی باتیں ،6/531) (6)میں چاہتا ہوں میں ایسی جگہ ہوں جہاں پہچانا جاؤں نہ رُسوا کیا جاؤں ۔( اللہ والوں کی باتیں ،6/534)

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن