تھے تو آبا وہ تمہارے ہی ، مگر تم کیا ہو ؟
دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Hazrat Sayyiduna Talha bin Ubaidullah رضی اللہ تعالیٰ عنہ | حضرت سیدنا طلحہٰ بن عبید اللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ

book_icon
حضرت سیدنا طلحہٰ بن عبید اللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ

اگر وہ زندہ نہ ہوتے تو قبر میں  پانی بھر جانے سے ان کو کیا تکلیف ہوتی؟ اسی طرح اس روایتسے یہ بھی معلوم ہوا کہ شہدائے کرام خواب میں  آ کر زندوں  کو اپنے احوال و کیفیات سے مطلع کرتے رہتے ہیں  کیونکہ اللہ عَزَّوَجَلَّ نے ان کو یہ قدرت عطا فرمائی ہے کہ وہ خواب یا بیداری میں  اپنی قبروں  سے نکل کر زندوں  سے ملاقات اور گفتگو کر سکتے ہیں۔ اب غور فرمائیے کہ جب شہیدوں  کا یہ حال ہے اور ان کی جسمانی حیات کی یہ شان ہے تو پھر حضرات انبیائے کرام عَلَيْهِمُ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام خاص کر حضور سید الانبیاء   صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلہٖ وَسَلَّم کی جسمانی حیات اور ان کے تصرفات اور ان کے اختیار واقتدار کا کیا عالم ہو گا۔ (کراماتِ صحابہ،  ص۱۱۸ تا ۱۲۰)

اللہ عَزَّوَجَلَّ کی اُن پر رحمت ہو اور ان کے صدقے ہماری مغفرت ہو۔

یارانِ نبی کا وصف کس سے ہو ادا

ایک ایک ہے ان میں ناظمِ نظمِ ہدی

پائے کوئی کیوں کر اس رباعی کا جواب

 اے اہلِ سخن جس کا مصنف ہو خدا

(ذوقِ نعت)

    تھے تو آبا وہ تمہارے ہی ، مگر تم کیا ہو ؟

صفحۂ  دہر سے باطل کو مٹایا کس نے ؟

نوعِ انساں کو غلامی سے چُھڑایا کس نے ؟

میرے کعبے کو جبینوں سے بسایا کس نے ؟

میرے قرآن کو سینوں سے لگایا کس نے ؟

تھے تو آبا وہ تمہارے ہی ، مگر تم کیا ہو ؟

ہاتھ پر ہاتھ دھرے منتظرِ فردا ہو !

منفعت ایک ہے اِس قوم کی ، نقصان بھی ایک

ایک ہی سب کا نبی ، دین بھی ، ایمان بھی ایک

حرمِ پاک بھی ، اللہ بھی ، قُرآن بھی ایک

کچھ بڑی بات تھی ہوتے جو مُسلمان بھی ایک؟

فرقہ بندی ہے کہیں ، اور کہیں ذاتیں ہیں !

کیا زمانے میں پنپنے کی یہی باتیں ہیں ؟

    مآخذ و مراجع

القرآن الکریم،  کلام باری تعالٰی۔

ترجمۂ قرآن کنز الایمان ،  اعلٰی حضرت امام احمد رضا بن نقی علی خان ۱۳۴۰ھ۔

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن