دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Hazrat Sayyiduna Abdur Rehman bin Auf | حضرت سیدنا عبدالرحمٰن بن عوف رضی اللہ تعالٰی عنہ

book_icon
حضرت سیدنا عبدالرحمٰن بن عوف رضی اللہ تعالٰی عنہ

میرے مکی مدنی آقا،میٹھے میٹھے مصطفےٰ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کے روضۂ انور پر بنا ہوا جگمگ جگمگ کرتا گنبد شریف بھی سبز سبز ہے! عاشقانِ رسول کو چاہیے کہ سبز سبز رنگ کے عمامے سے ہر وقت اپنے سر کو سرسبز رکھیں اور سبز رنگ بھی گہرا ہونے کے بجائے ایسا پیارا پیارا اور نکھرا نکھرا سبز ہو کہ دور دور سے بلکہ رات کے اندھیرے میں بھی سبز سبز گنبد کے سبز سبز جلووں کے طفیل جگمگاتا نور برساتا نظر آئے۔

نہیں ہے چاندسورج کی مدینے کوکوئی حاجت

وہاں دن رات ان کا سبز گنبد جگمگاتا ہے

دستاربندی :

میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!حضرت سیِّدُناعبد الرحمن بن عوف رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ کا شمار ان خوش نصیب صحابۂ کرام عَلَیْہِمُ الرِّضْوَان میں ہوتاہے جن کے سر پر خوددو عالم کے مالِک و مختار، مکّی مَدَنی سرکار صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے عمامہ شریف باندھا،آج کل ’’دینی جامعات‘‘ میں ایک مخصوص تقریب کااہتمام کیا جاتاہے جس میں فارغ التحصیل طلبہکے سروں پرکوئی بزرگ عمامہ باندھتے ہیں جیسا کہ تبلیغ قرآن وسنت کی عالمگیر غیر سیاسی تحریک’’دعوت اسلامی‘‘کے تحت ’’جامعات المدینہ‘‘سے فارغ التحصیل ہونے والے مدنی اسلامی بھائیوں کے


 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن