دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Hazrat Sayyiduna Abdur Rehman bin Auf | حضرت سیدنا عبدالرحمٰن بن عوف رضی اللہ تعالٰی عنہ

book_icon
حضرت سیدنا عبدالرحمٰن بن عوف رضی اللہ تعالٰی عنہ

جس کی دوا نہیں۔ ‘‘{ 1 }

)5(عمامہ شریف کی لمبائی:

عمامہ میں سنت یہ ہے کہ ڈھائی گزسے کم ہو نہ چھ گز سے زیادہ۔ علمائے کرام فرماتے ہیں :’’عمامہ کم از کم پانچ ہاتھ ہو اور زیادہ سے زیادہ بارہ ہاتھ۔‘‘ عمامہ شریف کی لمبائی کاامر عادت پر ہے جہاں علما وعوام کی جیسی عادت ہو اور اس میں کوئی مانع شرعی نہ ہو اتناہی رکھیں۔کیونکہ علمائے کرام فرماتے ہیں : ’’معاشرے کی عادت سے باہر ہونا مکروہ ہے۔‘‘ { 2}

)6(شملے کی مقدار:

عمامہ کا ایک یا دو شملے چھوڑنا، دونوں سنت ہے مگر شملہ ایک بالشت سے کم نہیں ہونا چاہیے، شملے کی اقل مقدار چار انگل ہے اور زیادہ سے زیادہ ایک ہاتھ اور بعض نے نشست گاہ تک رخصت دی یعنی اس قدر کہ بیٹھنے میں نہ دبے اور زیادہ راجح یہی ہے کہ نصف پشت سے زیادہ نہ ہو جس کی مقدار تقریباً وہی ایک ہاتھ ہے۔ حد سے زیادہ لمباشملہ رکھنااسراف ہے اور بہ نیت تکبر ہو تو حرام ، یونہی نشست گاہ سے بھی نیچا مثلاً رانوں یا زانوں تک لمباشملہ رکھنابھی سخت ممنوع

{ 1 }…بھارِ شریعت، حصہ۱۶، ج ۳، ص۶۶۰

{ 2 }…فتاوی رضویہ، ج۲۲، ۱۷۱

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن