دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Hazrat Sayyiduna Abdur Rehman bin Auf | حضرت سیدنا عبدالرحمٰن بن عوف رضی اللہ تعالٰی عنہ

book_icon
حضرت سیدنا عبدالرحمٰن بن عوف رضی اللہ تعالٰی عنہ

طریقہ یہ بھی ہے کہ پہلا شملہ سرکے اوپرسے لے کرسینے پر ڈال لیں اور پھر پہلا پیچ دائیں طرف کوگھمائیں اس طرح عمامہ باندھتے ہوئے آخری شملہ پیٹھ کے پیچھے ڈال دیں ،اب سرکے اوپر سے عمامہ شریف کو تھوڑا سا اوپر کر کے کھول دیں اِنْ شَآءَ اللہ 1 اس طرح گنبدنما عمامہ شریف باندھنے میں آسانی ہو گی۔

)3(ٹوپی پرعمامہ باندھنا:

سرکارِ مدینہ، راحت ِ قلب و سینہ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم عمامہ شریف ٹوپی پر باندھتے تھے، لہٰذا ہمیں بھی ٹوپی پر عمامہ باندھنا چاہیے اگرچہ بغیر ٹوپی بھی عمامہ باندھنے سے مطلقاً فضیلت حاصل ہو جائے گی مگر ٹوپی پر باندھنا افضل ہے۔ جیسا کہ اعلی حضرت امام اہلسنت مولاناشاہ امام احمد رضا خان عَلَیْہِ رَحمَۃُ الرَّحْمٰن فتاوی رضویہ، جلد۶، صفحہ۲۰۹ پر علّامہ ملاعلی قاری عَلَیْہِ رَحمَۃُ اللہِ الْہَادِی کے حوالے سے نقل فرماتے ہیں :’’عمامہ سے متعلقہ تمام روایات سے عمامہ کی فضیلت مطلقاً ثابت ہُوئی اگر چہ بغیر ٹوپی کےہو، ہاں ٹوپی کے ساتھ عمامہ باندھنا افضل ہے۔‘‘

)4(عمامہ کھڑے ہو کر پہننا:

بہارِ شریعت جلدسوم، حصہ۱۶، ص۶۶۰ پر ہے: ’’عمامہ کھڑے ہو کر باندھے اور پاجامہ بیٹھ کر پہنے۔ جس نے اس کا الٹا کیا وہ ایسے مرض میں مبتلا ہوگا


 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن