دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Hazrat Sayyiduna Abdur Rehman bin Auf | حضرت سیدنا عبدالرحمٰن بن عوف رضی اللہ تعالٰی عنہ

book_icon
حضرت سیدنا عبدالرحمٰن بن عوف رضی اللہ تعالٰی عنہ

۴اِنَّ ﷲ تَعَالٰی اَکْرَمَ ھٰذِہِ الْاُمَّۃَ بِالْعَصَائِب یعنی بیشک اللہ 1 نے اس امّت کو عماموں سے مکرم فرمایا ۔{1 }

۵اِنَّ ﷲ عَزَّوَجَلَّ وَمَلٰئِکَتَہُ یُصَلُّوْنَ عَلٰی اَصْحَابِ الْعَمَائِمِ یَوْمَ الْجُمُعَۃیعنی بیشک اللہ 1 اور اسکے فرشتے درود بھیجتے ہیں جمعہ کے روز عمامہ والوں پر۔ { 2 }

عمامہ شریف باندھنے کا طریقہ

)1(دائیں طرف سے شروع کرنا:

اپنے سرپرعمامہ باندھناہویا کسی دوسرے کے سرپر،عمامہ باندھنے میں سنت یہ ہے کہ عمامہ کا پہلا پیچ دائیں جانب لے جائیں ، پھر اسی ترتیب سے مکمل عمامہ شریف باندھیں کیونکہ اللہ 1 کے مَحبوب، دانائے غُیوب صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم ہر بات میں دہنی طرف سے ابتدا کو پسند فرماتے۔ جیسا کہ ام المومنین حضرت سیدتناعائشہ صدیقہ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہَا فرماتی ہیں ـ:سیِّدُ الْمُبَلِّغِیْن، رَحْمَۃٌ لِّلْعٰلَمِیْن صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم دائیں طرف سے ابتدا کو پسند فرماتے تھے،جب بھی کوئی شے لیتے تودائیں ہاتھ سے لیتے اورجب کسی کوکچھ عطا فرماتے

{ 1}…کنز العمال، الحدیث: ۴۱۱۳۷، الجزء ۱۵، ص ۱۳۵

{ 2 }…مجمع الزوائد، باب اللباس للجمعۃ، الحدیث: ۳۰۷۵، ج۲، ص۳۹۴


 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن