دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Hazrat Sayyiduna Abdur Rehman bin Auf | حضرت سیدنا عبدالرحمٰن بن عوف رضی اللہ تعالٰی عنہ

book_icon
حضرت سیدنا عبدالرحمٰن بن عوف رضی اللہ تعالٰی عنہ

اور کوشش کرنا چاہئےکہ کبھی بھی اللہ 1 اور اس کا رسول صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم ہم سے ناراض نہ ہوں کیونکہ جس کو رِضائے ربُّ الانام کا مژدہ مل گیا خدا کی قسم وہ دنیا و آخرت میں کامیابی پا گیا۔ حضرت سیِّدُنا عبد الرحمن بن عوف رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ کا شمار اگرچہ ان لوگوں میں ہوتا ہے جنہیں ساری زندگی اللہ و رسول 1 وَصَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمکی رضا حاصل رہی مگر پھر بھی آپ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ اللہ 1 کی خفیہ تدبیر سے کبھی غافل نہ ہوئے اور ہر وقت آپ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ کی نظر ربّ ذو الجلال اور اس کے محبوب بے مثال صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کی بے پایاں عنایات پر رہی۔ چنانچہ،

مروی ہے کہ حضرت سیِّدُنا عبدالرحمن بن عوف رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ اور کچھ دیگر صحابۂ کرام عَلَیْہِمُ الرِّضْوَان بارگاہِ نبوت میں اللہ 1 کے پیارے حبیب صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمکی دیدسے اپنی آنکھوں کو ٹھنڈا کر رہے تھے، شہنشاہِ مدینہ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کا دریائے رحمت جوش میں آیا اور آپ نے سب کو اپنی کرم نوازیوں سے نوازا مگر حضرت سیِّدُنا عبدالرحمن بن عوف رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ کو بظاہر کچھ بھی عطا نہ فرمایا، حضرت سیِّدُنا عبدالرحمن بن عوف رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ نے سرکارِ دو جہاں صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کا دوسروں پر کرم دیکھا تو گویا دل بجھ گیا


 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن