دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Hazrat Sayyiduna Abdur Rehman bin Auf | حضرت سیدنا عبدالرحمٰن بن عوف رضی اللہ تعالٰی عنہ

book_icon
حضرت سیدنا عبدالرحمٰن بن عوف رضی اللہ تعالٰی عنہ

کا دعویٰ نہ کرتا اور اگر قارون بھوکا ہوتا تو کبھی بغاوت نہ کرتا۔‘‘{ 1}(مطلب کہ ان لوگوں پرمال کی فِراوانی ہوئی تو سر کش ہو گئے)

میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو! واقِعی صِحّت کی نعمت اور دولت کی کثرت اکثر مُبتَلائے مَعصِیَّت کر دیتی ہے۔ لہٰذا جو خوب جانداریا مالدار یا صاحبِ اقتِدار ہو اُس کو خدائے علیم و خبیر 1 کی خُفیہ تدبیرسے بَہُت زیادہ ڈَرْنے کی ضَرورت ہے جیسا کہ حضرت ِسیِّدُنا حَسن بصری رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ فرماتے ہیں : ’’جس شخص پر اللہ 1 دنیا میں (روزی میں خوب کثرت، فرمانبردار اولاد کی نعمت، مال و دولت، اچھی صحّت، منصبِ وَجاہت، عہدۂ وَزرات یا صدارت یا حکومت وغیرہ کے ذریعے) فراخی کرے مگر اسے یہ اندیشہ نہ ہو کہ کہیں یہ (آسائشیں ) اللہ 1 کی خُفیہ تدبیر تو نہیں ایسا شخص اللہ 1 کی خُفیہ تدبیر سے غافِل ہے۔‘‘ { 2}

مسلماں  ہے عطار تیری عطا سے

ہو ایمان پر خاتمہ یا الہٰی

اللہ1 کی خفیہ تدبیر:

میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو! اللہ1کی خفیہ تدبیر سے ہمیشہ ڈرنا چاہئے

{ 1 }… کَشَفُ المحجوب ، ص۳۹۰

{ 2 }…تنبیہ المغترین، ص ۱۲۸


 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن