دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Hazrat Sayyiduna Abdur Rehman bin Auf | حضرت سیدنا عبدالرحمٰن بن عوف رضی اللہ تعالٰی عنہ

book_icon
حضرت سیدنا عبدالرحمٰن بن عوف رضی اللہ تعالٰی عنہ

جیسے زندگی کاآخری کھاناہو،اس کے بعدکھانامیسرہی نہ ہوگا، گویا ہماری زندگی کامقصد ہی یہی ہےکہ ’’کھاؤ پیو اور جان بناؤ‘‘۔ حالانکہ کھانے کے معاملے میں ہمارے اسلاف رَحِمَہُمُ اللہُ الْمُبِیْن کا قطعاً یہ طرزعمل نہیں تھا۔

بھوک بادشاہ اور شکم سیری غلام ہے:

دعوتِ اسلامی کے اشاعتی ادارے مکتبۃ المدینہ کی مطبوعہ 1548 صَفحات پر مشتمل کتاب،’’ فیضانِ سنّت ‘‘ صَفْحَہ 682 پر قُوْتُ الْقُلُوبکے حوالے سے نقل کئے جانے والے تین مدنی پھول ملاحظہ کیجئے:

*’’بھوک بادشاہ اور شکم سیری غلام ہے، بھوکاعزّت والا اور (زیادہ)پیٹ بھرا ذَلیل ہے۔‘‘

*’’بھوک سب کی سب عزّت ہے جبکہ پیٹ بھرنا سَر اسَر ذِلّت ہے۔‘‘

*… بعض اسلاف رَحِمَہُمُ اللہُ تَعَالٰی سے منقول ہے: ’’بھوک آخِرت کی کُنجی اور زُہْد (یعنی دُنیا سے بے رغبتی ) کا دروازہ ہے جبکہ پیٹ بھرنا دُنیا کی کُنجی اور (دُنیا کی طرف) رَغْبت کا دروازہ ہے۔‘‘ { 1 }

حضرتِ سیِّدُنا با یزید عَلَیْہِ رَحمَۃُ اللہِ الْمَجِیْد کی خدمت میں عرض کیا گیا: ’’آپ بھوکا رہنے پر اتنا زور کیوں دیتے ہیں ؟‘‘ فرمایا: ’’اگر فرعون بھوکا ہوتا تو کبھی خُدائی

 

{1 }…قُوْت الْقُلوب، ج ۲، ص ۲۸۸

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن