دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Hazrat Sayyiduna Abdur Rehman bin Auf | حضرت سیدنا عبدالرحمٰن بن عوف رضی اللہ تعالٰی عنہ

book_icon
حضرت سیدنا عبدالرحمٰن بن عوف رضی اللہ تعالٰی عنہ

’’حضور نبی ٔپاک، صاحبِ لَوْلاک صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم اس دنیا سے پردہ فرما گئے اور حال یہ تھا کہ آپ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم اور آپ کے اہل خانہ نے کبھی پیٹ بھر کر جو کی روٹی تک نہ کھائی۔‘‘{ 1}

سُبْحَانَ اللہ 1 ! حضرت سیِّدُنا عبدالرحمن بن عوف رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ کے عشق پر ہزار جانیں قربان!محبت ہو تو ایسی کہ جب محبوب کی بھوک یاد آئی تو اَشکوں کی برسات ان کی اپنی بھوک کو بہا لے گئی ۔

حقیقت میں  وہ لطف زندگی پایا نہیں  کرتے

جو یادِ مصطفےٰ سے دل کو بہلایا نہیں کرتے

کھاؤ پیو اور جان بناؤ:

ایک ہم ہیں اور ہمارے عشق و محبت کے کھوکھلے دعوے!!! خوب پیٹ بھر کر کھاتے ہیں کہ بد ہضمی جان ہی نہیں چھوڑتی،بے شمار بیماریوں سے تو گویا ہماری گہری دوستی ہوچکی ہے،کھانے پینے سے چند دنوں کی دوری برداشت نہیں ہوتی بلکہ نفس کی بے تابی دورکرنے کے لیے کھانے پینےکا بہانہ تلاش کیا جاتا ہے، لذیذ چٹ پٹے کھانے پکائے جاتے ہیں اور بہت سی بیماریوں کے استقبال کے لئے زبردست دعوت کا اہتمام کیاجاتاہے، خوب پیٹ بھر کراس طرح کھاتے ہیں

{ 1 }…حلیۃ الاولیاء ،عبد الرحمن بن عوف، الحدیث:۳۱۷، ج۱،ص۱۴۳

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن