آنکھیں اشک بار ہوگئیں
دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Hazrat Sayyiduna Abdur Rehman bin Auf | حضرت سیدنا عبدالرحمٰن بن عوف رضی اللہ تعالٰی عنہ

book_icon
حضرت سیدنا عبدالرحمٰن بن عوف رضی اللہ تعالٰی عنہ

کائنات کی ہر ہر شے کونورِ مصطَفٰے صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کا فیض پہنچتا ہے۔{ 1 }

سُبْحَانَ اللہ 1 ! انبیاءے کرام عَلَیْہِمُ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام نے طاقت و قدرت کے باوجود فقر کو اختیار فرمایا تاکہ اُمّت کو یہ سبق حاصل ہو کہ دُنیاوی لذتوں کی خاطر مارے مارے پھرنا دانش مندی نہیں۔ یہی وجہ ہے کہ جن کے دلوں میں اپنے نبی عَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام کی محبت کی شمع روشن ہوتی ہے وہ ہمیشہ اپنے نبی کی سنت پر ہی عمل کرتے ہیں۔ صحابۂ کرام عَلَیْہِمُ الرِّضْوَان سے بڑھ کر نبی کی محبت کس کے دل میں ہو سکتی ہے کہ جن کی کل کائنات ہی سرکارِ نامدار، مدینے کے تاجدار صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کے رخِ انور کے دیدار کی ایک جھلک تھی، جن کا اوڑھنا بچھونا ہی اپنے محبوب کی سنتیں اور یادیں تھیں۔ چنانچہ،

آنکھیں اشک بار ہوگئیں :

حضرت نوفل بن ایاس رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ فرماتے ہیں کہ ایک دن ہم حضرت سیِّدُنا عبدالرحمن بن عوف رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ کے ساتھ ان کے گھر چلے گئے، کھانے کے وقت جب آپ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ کے سامنے گوشت اور روٹی پیش کی گئی تو آپ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ کی آنکھیں اَشک بار ہو گئیں ، میں نے وجہ پوچھی تو فرمانے لگے:

 

{1}…فیضانِ سنت،باب پیٹ کا قفلِ مدینہ، ص۶۴۵ تا ۶۴۷

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن