دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Hazrat Sayyiduna Abdur Rehman bin Auf | حضرت سیدنا عبدالرحمٰن بن عوف رضی اللہ تعالٰی عنہ

book_icon
حضرت سیدنا عبدالرحمٰن بن عوف رضی اللہ تعالٰی عنہ

سیِّدُنا عبدالرحمن بن عوف کی سخاوت:

مُفَسِّرِ شَہِیر،حکیم الامَّت حضرت مفتی احمد یار خان عَلَیْہِ رَحْمَۃُ الْحَنَّان نے ’’مراۃ المناجیح‘‘میں حضرت سیِّدُنا عبدالرحمن بن عوف رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ کی سخاوت کی چند جھلکیاں ذکر کی ہیں ، ملاحظہ کیجئے:

*… حضور صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کی حیات شریف میں آپ نے ایک بار چار ہزار دینار خیرات کیے ۔

*… ایک بار چالیس ہزار دینار راہِ خدا میں دیئے۔

*… ایک بار پانچ سو گھوڑے مجاہدوں کو دیئے۔

*… ایک بار ڈیڑھ ہزار اونٹ راہِ خدا میں دیئے۔

*… وفات کے وقت پچاس ہزار دینار خیرات کرنے کی وصیت کی۔

*… ایک بار آپ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ بیمار ہوئے تو اپنا تہائی مال خیرات کرنے کی وصیت کی مگر بعد میں آرام ہوگیا تو وہ مال خود ہی خیرات کردیا۔

*… ایک بار صحابہ سے کہا کہ جو اہل بدر سے ہواُسے فی کس چار سو دینار میں دوں گا۔

*… ایک بار ایک دن میں ڈیڑھ لاکھ دینار خیرات کیے، رات کو حساب لگایا۔ پھر بولے کہ میرا سارا مال مہاجرین و انصار پر صدقہ ہے حتی کہ فرمایا میری


 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن