دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Hazrat Sayyiduna Abdur Rehman bin Auf | حضرت سیدنا عبدالرحمٰن بن عوف رضی اللہ تعالٰی عنہ

book_icon
حضرت سیدنا عبدالرحمٰن بن عوف رضی اللہ تعالٰی عنہ

دوسرے تجار کے ساتھ نارواسلوک اس کی اپنی تجارت پر برااثرڈال سکتاہے،نیز ان کے بارے میں حسدوبغض وکینہ سے بھی اپنے آپ کو بچاکررکھے۔

﴿22فارغ وبیکار بیٹھنے سے حلال کماناافضل ہے کہ حلال سے عبادت میں ذوق، نیکیوں کا شوق اور اطاعت کا جذبہ پیدا ہوتا ہے جس گھر میں صرف کھانے والے ہوں کمانے والا نہ ہوتو وہ گھر چند دن کا مہمان ہے ۔ { 1 }

آپ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ کی عاجزی وانکساری:

میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو! آج کل کسی کے پاس چار پیسے آجائیں تواس میں  اکڑ پیدا ہوجاتی ہے، گھروالوں ، دوست احباب وغیرہ کے ساتھ اس کا رویہ یکسر تبدیل ہوجاتا ہےجبکہ حضرت سیِّدُناعبد الرحمن بن عوف رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ مالدار ہونے کے باوجود نہایت منکسر المزاج اور سادہ طبیعت کے مالک تھے۔ چنانچہ،

حضرت سیِّدُناسعد بن حسن رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ بیان کرتے ہیں کہ حضرت سیِّدُناعبد الرحمن بن عوف رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ اپنی وضع قطع میں سادگی وانکساری کی وجہ سے اپنے غلاموں کے درمیان پہچانے ہی نہیں جاتے تھےکہ غلام کون ہے اور آقا کون؟{2}

 

 

{ 1}…ملخص از بھارشریعت،ج۲،ص۶۱۱،اسلامی زندگی، ص۱۴۹

{ 2 }…سیر اعلام النبلاء، باب عبد الرحمن بن عوف، ج۳، ص۵۶

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن