دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Hazrat Sayyiduna Abdur Rehman bin Auf | حضرت سیدنا عبدالرحمٰن بن عوف رضی اللہ تعالٰی عنہ

book_icon
حضرت سیدنا عبدالرحمٰن بن عوف رضی اللہ تعالٰی عنہ

ونوکروں کی بدگمانی اس کے قریب نہیں آئے گی۔ اِنْ شَآءَ اللہ 1

﴿12﴾تجارت کے اصول میں سے یہ بھی ہے کہ اولاً بڑی تجارت شروع نہ کی جائے بلکہ معمولی کام سے شروع کرے اورپھرآہستہ آہستہ اس کی طرف پیش قدمی کرےکہ حضورصَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمنے ایک شخص کو لکڑیاں کا ٹ کر فروخت کر نے کاحکم فرمایا ۔

﴿13﴾تجارت شروع کرنے سے پہلےتجارتی کام کاانتخاب ضروری ہے کہ ہرکام ہر کسی کے موافق نہیں ہوتا،ایک شخص کسی چیزکی تجارت کرتاہے تواس سے بہت نفع اٹھاتاہے اس کو دیکھ کر دوسرا شروع کرتاہے مگراسے وہ نفع نہیں ملتا کیونکہ وہ اس کے مناسب نہیں۔

﴿14﴾ تجارت شروع کرنے سے قبل متعلقہ معاملہ کی مکمل معلومات حاصل کر لے کہ بغیر معلومات کے جوتجارت شروع کی جائے اس میں سوائے نقصان کے کچھ حاصل نہیں  ہوتابلکہ سب دوسروں کے ہاتھ چلاجاتاہے۔

﴿15﴾جلد بازی سے کام نہ لے،بعض تاجرتجارت شروع کرتے ہی کروڑپتی بننے کے خواب دیکھناشروع کردیتے ہیں اگردودن فائدہ نہ ہوتووہ کام چھوڑ کر دوسراشروع کردیتے ہیں ،اللہ1کی ذات پرتوکل اوربھروسہ کرکے استقامت اختیار کرے کہ یہ بھی برکت کا ایک سبب ہے۔


 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن