دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Hazrat Sayyiduna Abdur Rehman bin Auf | حضرت سیدنا عبدالرحمٰن بن عوف رضی اللہ تعالٰی عنہ

book_icon
حضرت سیدنا عبدالرحمٰن بن عوف رضی اللہ تعالٰی عنہ

مددگار صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کا فرمانِ عالیشان ہے: اللہ 1 اس شخص پر رحم کرے جو بیچنے اور خریدنے اور تقاضے میں آسانی کرے۔{ 1 }

﴿9 یوں تو ہر مسلمان کا خوش خلق ہونا لازم ہے مگر تا جر کو خصوصاً خوش خلقی چاہیے کہ یہ تجارت میں برکت کا ایک سبب ہے ،جوتاجربدخلق ہوتاہے عموماً دیکھنے میں آیا ہے کہ اس کی تجارت سے برکت اُٹھا لی جاتی ہے جو گاہک اسکے پاس ایک بار آتا ہے پھر اسکی بد مزاجی کی وجہ سے دو بارہ نہیں آتا۔

﴿10تاجر کو نیک چلن ، دیا نتدارہونا ضروری ہے ، بد چلن ، بدمعاش ، حرام خور کبھی تجارت میں کامیاب نہیں ہوسکتا ۔ دیا نتداری سے ہی لوگ اس پر بھر وسہ کریں گے ۔کم تو لنے والا، جھوٹا، خائن کچھ دن تو بظاہر نفع کما لیتا ہے مگر آخر کار سخت نقصان اٹھاتا ہے۔

﴿11یوں تو دنیا میں کوئی کام بغیر محنت کے نہیں ہوتا مگر تجارت سخت محنت ،چستی اور ہوشیاری چاہتی ہے ۔کاہل سست آدمی کبھی کسی کام میں کامیاب نہیں ہوسکتا ۔ مثل مشہور ہے کہ’’ بغیر محنت تو لقمہ بھی منہ میں نہیں جاتا‘‘ تا جر خواہ کتنا ہی بڑا آدمی بن جائے مگر سارے کام نوکروں پر ہی نہ چھوڑدے بعض کام خود اپنے ہاتھ سے بھی کرے،اس کی برکت سے سستی وکاہلی

{ 1}…صحیح البخاری، کتاب البیوع، باب السھولۃ والسماحۃ...إلخ، الحدیث:۲۰۷۶، ج۲، ص۱۲

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن