دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Hazrat Sayyiduna Abdur Rehman bin Auf | حضرت سیدنا عبدالرحمٰن بن عوف رضی اللہ تعالٰی عنہ

book_icon
حضرت سیدنا عبدالرحمٰن بن عوف رضی اللہ تعالٰی عنہ

مال میں برکت دیکھنا چاہتا ہے تو ان بُری باتوں سے گریز کرے۔ تاجروں کی انہی بدعنوانیوں کی وجہ سے بازار کو بدترین بقعہ زمین (زمین کا بدترین حصہ، مقام) فرمایا گیا اور یہ کہ شیطان ہر صبح کو اپنا جھنڈا لے کر بازار میں پہنچ جاتا ہے اور بے ضرورت بازار میں جانے کو بُرا بتایا گیا۔ { 1 }

﴿6﴾تاجرکے لیے تجارت کے ضروری مسائل سیکھنا فرض ہے۔ چنانچہ فتاویٰ عالمگیری میں ہے: جب تک خریدو فروخت کے مسائل معلوم نہ ہوں کہ کون سی بیع جائز ہے اور کون سی ناجائز، اس وقت تک تجارت نہ کرے۔{ 2}

﴿7﴾تجارت میں اتنامشغول نہ ہوکہ ذکر اللہ سے بھی غافل ہوجائے۔ چنانچہ مروی ہے کہ صحابۂ کرام عَلَیْہِمُ الرِّضْوَان خریدو فروخت اور تجارت کیا کرتے تھے مگر جب حقوق ﷲ میں سے کوئی حق پیش آ جاتا تو خریدو فروخت اور تجارت اُن کو ذکرﷲ سے نہ روکتی، بلکہ پہلے وہ اُس حق کو ادا کرتے۔{ 3 }

﴿8﴾تاجر کو چاہیے کہ خرید و فروخت میں نرمی اختیارکرے کہ حدیثِ پاک میں اس کی مدح و تعریف آئی ہے۔ چنانچہ سرکارِ والا تَبار، ہم بے کسوں کے

{1 }…بھارِ شریعت، ج ۲، ص۶۱۳

{ 2 }…الفتاوی الھندیۃ، کتاب الکراھیۃ، الباب الخامس والعشرون في البیع...إلخ،ج۵،ص۳۶۳

{ 3 }…صحیح البخاری، کتاب البیوع، باب التجارۃ فی البر، ج۲، ص۸

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن