دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Hazrat Sayyiduna Abdur Rehman bin Auf | حضرت سیدنا عبدالرحمٰن بن عوف رضی اللہ تعالٰی عنہ

book_icon
حضرت سیدنا عبدالرحمٰن بن عوف رضی اللہ تعالٰی عنہ

اللہ 1 کے تاجروں میں شمار:

میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو! حضرت سیِّدُنا عبد الرحمن بن عوف رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ نے تجارت شروع کی تو اللہ 1 نے انہیں اپنی بےشمار برکتوں اور بے حساب مال و دولت سے نوازا اور ان کا شمار اس زمانے کےبڑے تاجروں میں ہونے لگا بلکہ ایک روایت میں ہے کہ حضرت سیِّدُنا عبد الرحمن بن عوف رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ کا شمار اللہ 1 کے تاجروں میں ہوتا ہے۔{ 1}

’’تجارت انبیاءِ کرام کی سنت ہے‘‘ کےبائیس حروف کی نسبت سے تجارت کے 22 مدنی پھول

﴿1مروی ہے کہ ’’ربّ تعالیٰ نے رزق کے دس حصے کئے نو حصے تا جر کو دیئے اور ایک حصہ ساری دنیاکو ۔‘‘ { 2 }

﴿2رَسُوْلُ ﷲ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمنے فرمایا: ’’تاجر راست گوامانت دارانبیا و صدیقین و شہداکے ساتھ ہوگا۔‘‘{3 }

 

{ 1 }…فردوس الاخبار، الحدیث:۲۷۸۹، ج۱، ص۳۷۵

{ 2}… اسلامی زندگی، ص۱۶۹

{ 3 }…سنن الترمذی، کتاب البیوع، باب ما جاء فی التجار …الخ، الحدیث: ۱۲۱۳، ج۳، ص۵

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن