دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Hazrat Sayyiduna Abdur Rehman bin Auf | حضرت سیدنا عبدالرحمٰن بن عوف رضی اللہ تعالٰی عنہ

book_icon
حضرت سیدنا عبدالرحمٰن بن عوف رضی اللہ تعالٰی عنہ

عبد العزیز عَلَیْہِ رَحمَۃُ اللہِ الْعَزِیز کی سوچ ایک تھی، یہ لوگ مال و دولت سے بھاگتے اور ان کے پاس مال کبھی نہ ٹھہرتا بلکہ اِدھر آتا اور اُدھر چلا جاتاتھا۔

جو لوگ نفس مُطْمَئِنَّہ کے مالک ہوں یعنی مال ہونے نہ ہونے سے اُن کا دل پریشان نہ ہو وہ با اختیار ہیں کہ چاہیں تو بقیہ مال صَدَقہ وخیرات کر دیں یا اپنے پاس ہی رکھیں۔ حضرت سیِّدُنا عبدالرحمن بن عوف رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ کا شمار انہی لوگوں میں ہوتا ہے جن کا دل مال ہونے نہ ہونے سے کبھی پریشان نہ ہوا بلکہ کئی بار آپ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ نے راہِ خدا میں اپنا مال پانی کی طرح بہایا کہ خود محبوب ربِّ داور، شفیعِ روزِ مَحشر صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے آپ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ کو مال میں برکت کی دعاؤں سے نوازا۔

ورثا کے لیے کتنا مال چھوڑا جائے؟

اعلیٰ حضرت، امام اہلسنت، مجدد دین و ملت مولانا شاہ احمد رضا خان عَلَیْہِ رَحمَۃُ الرَحْمٰن فتاویٰ رضویہ شریف میں فرماتے ہیں کہ اس (مال) کی مقدار جو اُن (وارثوں ) کے لیے چھوڑنا مناسب ہے ہمارے امام رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ سے چار ہزار درہم مروی ہے یعنی ہر ایک کو اتنا حصّہ پہنچے اور امام ابوبکر فضل سے دس ہزار درہم۔{ 1 }


{ 1}…فتاوٰی رضویہ، ج
۱۰، ص۳۲۶

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن