دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Hazrat Sayyiduna Abdur Rehman bin Auf | حضرت سیدنا عبدالرحمٰن بن عوف رضی اللہ تعالٰی عنہ

book_icon
حضرت سیدنا عبدالرحمٰن بن عوف رضی اللہ تعالٰی عنہ

تج ڈال مال و دھن کو

کوڑی نہ رکھ کفن کو

جس نے دیا ہے تن کو

دے گا وہی کفن کو

امیر المومنین حضرت سیِّدُنا عثمان غنی رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ نے حضرت سیِّدُنا ابو ذر غفاری رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ کی موجودگی میں حضرت سیِّدُنا کعب احبار رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ سے مسئلہ پوچھا کہ حضرت عبدالرحمن بن عوف رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ بہت مال چھوڑ کر گئے ہیں ، آپ کا کیا خیال ہے آیا مال جمع کرنا اور بال بچوں کے لیے چھوڑ جانا جائز ہے یا نہیں ؟ چونکہ حضرت ابوذر غفاری رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ زاہد ترین صحابہ میں شمار ہوتے تھے، زہد و ترکِ دنیا کی احادیث پر سختی سے عامل تھے، اس لیے ان کی موجودگی میں یہ سوال وجواب ہوئے تاکہ ان کے سامنے حکم شرعی اور زُہد،نیز تقویٰ و فتویٰ میں فرق واضح ہوجائے،یعنی مال جمع رکھنا، بعد وفات چھوڑ جانا حلال ہے جب کہ اس سے زکوٰۃ، فطرہ، قربانی، حقوق العباد ادا کیے جاتے رہے ہوں یہ کنز میں داخل نہیں جس کی قرآن کریم میں برائی آئی ہے۔{ 1 }

معلوم ہوا کہ حضرت سیِّدُنا ابو ذر غفاری رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ اور حضرت عمر بن

 

{ 1}…مراۃ المناجیح، ج۳، ص۸۸ … ج۸، ص۵۴۷، ملخصاً

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن