دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Hazrat Sayyiduna Abdur Rehman bin Auf | حضرت سیدنا عبدالرحمٰن بن عوف رضی اللہ تعالٰی عنہ

book_icon
حضرت سیدنا عبدالرحمٰن بن عوف رضی اللہ تعالٰی عنہ

مال ورثا کے لیے چھوڑنے کا حکم:

حضرت سیِّدُنا سعد بن ابی وقاص رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ سے مروی ہے کہ سرکارِ نامدار، مدینے کے تاجدار صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے ارشاد فرمایا: ’’تمہارا اپنے وارثوں کو مالدار چھوڑ کر جانا انہیں غریب ومحتاج چھوڑنے سے بہتر ہے کہ وہ لوگوں کے سامنے ہاتھ پھیلاتے پھریں۔‘‘ { 1 }

تقویٰ و فتویٰ میں فرق:

مُفَسِّرِ شَہِیر، حکیم الامَّت مفتی احمد یار خان عَلَیْہِ رَحْمَۃُ الْحَنَّان فرماتے ہیں کہ حضرت ابو ذر غفاری رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ حق گوئی میں کسی کی رعایت نہیں فرماتے تھے، اسی حق گوئی کی بناپر تکالیف بھی اٹھاتے، آپ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ مکہ معظمہ میں آ کر مسلمان ہوئے جبکہ کفار کا بہت زور تھا اور بار بار مجلسِ کفار میں آکر اپنے اسلام و ایمان کا اعلان کرتے رہے اور ان کے ہاتھوں بہت ہی ایذا پاتے، آپ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ کاموقف یہ تھا کہ مال رکھنا حرام ہے جو پاؤ فوراً خرچ کر دو اور وہ اس پر عامل بھی تھے۔

{1 }…صحیح البخاری،کتاب الوصایا،باب ان يترك ورثته اغنياء …الخ،الحدیث:۲۷۴۲، ج۲، ص۲۳۲ ملتقطاً

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن