دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Hazrat Sayyiduna Abdur Rehman bin Auf | حضرت سیدنا عبدالرحمٰن بن عوف رضی اللہ تعالٰی عنہ

book_icon
حضرت سیدنا عبدالرحمٰن بن عوف رضی اللہ تعالٰی عنہ

نے اِس پر فَرض کی، وہ ان کو مجبور نہیں کر سکتاکہ وہ دنیا سے کَنارہ کشی اختیار کر لیں اور بھوک پیاس پر صَبر سے کام لیں ،اپنی جان کو جتنا چاہے آزمائش میں ڈال سکتا ہے مگر بال بچّوں کو خالی چھوڑنا اس پر حرام ہے۔ جیسا کہ محسنِ کائنات، فخر موجودات صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کا فرمانِ عالیشان ہے: كَفَى بِالْمَرْءِ اِثْمًا اَنْ يُضَيِّعَ مَنْ يَّقُوتُ یعنی بندے کے گناہ گار ہونے کے لیے یہی کافی ہے کہ جس کا نفقہ اس پر لازم ہے وہ اسے ضائع کر دے۔ { 1}

اعلیٰ حضرت، امام اہلسنت، مجدد دین و ملت، پروانۂ شمع رسالت، مولانا شاہ احمد رضا خان عَلَیْہِ رَحمَۃُ الرَحْمٰن فتاویٰ رضویہ شریف میں فرماتے ہیں کہ عیال (بیوی بچوں ) کو بُھوک پر قائم رکھنا جائز نہیں اسکو انکے حق میں ایسا ممکن نہیں اور اسی طرح کمانے والے کو توکل کر لینا بھی جائز نہیں ، عیال کے حق میں توکل کرتے ہُوئے انھیں چھوڑ دینا یا توکل کرتے ہُوئے ان کے اخراجات کا اہتمام نہ کرتے ہُوئے بیٹھ جانا حرام ہے اور اگر یہ انکی ہلاکت کا سبب بن گیا تو یہ شخص پکڑا جائے گا۔{ 2 }

مِرے غوث کا وسیلہ ، رہے شاد سب قبیلہ

انہیں خُلد میں بسانا ، مَدَنی مدینے والے

 

{1}…سنن ابی داود، کتاب الزکاۃ، باب في صلة الرحم، الحدیث: ۱۲۹۶، ج ۲، ص۱۸۴

{2 }…فتاویٰ رضویہ، ج۱۰، ص۳۲۳

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن