دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Hazrat Sayyiduna Abdur Rehman bin Auf | حضرت سیدنا عبدالرحمٰن بن عوف رضی اللہ تعالٰی عنہ

book_icon
حضرت سیدنا عبدالرحمٰن بن عوف رضی اللہ تعالٰی عنہ

ہے اور جو شے اُس میں خلل ڈالنے والی ہو ممنوع ہے۔ کیونکہ جو لوگ نفس مُطْمَئِنَّہ کے مالک ہوں یعنی مال ہونے نہ ہونے سے اُن کا دل پریشان نہ ہو وہ با اختیار ہیں کہ چاہیں تو بقیہ مال صَدَقہ وخیرات کر دیں یا اپنے پاس ہی رکھیں۔ اور عِیال دار بھی اپنے نَفس کے حق میں مُنْفَرِد کے حکم میں ہے یعنی معاملہ اس کی اپنی ذات کا ہو تو وہ مُنْفَرِد کے حکم میں ہے مگر بال بچوں کی کَفالَت شَریعت نے اِس پر فَرض کی، وہ ان کو مجبور نہیں کر سکتاکہ وہ دنیا سے کَنارہ کشی اختیار کر لیں اور بھوک پیاس پر صَبر سے کام لیں ،اپنی جان کو جتنا چاہے آزمائش میں ڈال سکتا ہے مگر بال بچّوں کو خالی چھوڑنا اس پر حرام ہے۔

*… سب مال راہِ خدا میں خَرچ کر دینا اُسی بندے کے لئے جائز ہے جس کے سب بال بچّے صابِر ومُتَوَکِّل ہوں۔{1}

سَیِّدُنَا عُمَر بن عبدُ العزیز رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہکی مدنی سوچ:

دعوتِ اسلامی کے اشاعتی ادارے مکتبۃ المدینہ کے مطبوعہ 39 صَفحات پر مشتمل رسالے،’’ خزانے کے انبار ‘‘ صَفْحَہ 20 پر پندرھویں صدی کی عظیم علمی و روحانی شخصیت، شیخِ طریقت، امیرِ اہلسنّت، بانیٔ دعوتِ اسلامی

{1 }…فتاویٰ رضویہ، ج۱۰، ص۳۱۱ تا ۳۲۷ ملخصاً

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن