دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Hazrat Sayyiduna Abdur Rehman bin Auf | حضرت سیدنا عبدالرحمٰن بن عوف رضی اللہ تعالٰی عنہ

book_icon
حضرت سیدنا عبدالرحمٰن بن عوف رضی اللہ تعالٰی عنہ

عوف رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ نے اپنے بھائی سے فرمایا: ’’اللہ 1 آپ کو برکتیں عطا فرمائے، میں آپ کے مال سے کچھ نہ لوں گا، بس آپ اتنا کرم فرمائیں کہ مجھے بازار کا راستہ دکھا دیں۔‘‘ یعنی آپ خود اپنے ہاتھ سے محنت و مشقت کر کے کمانا چاہتے تھے ،پس آپ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ کے بھائی حضرت سیِّدُنا سعد بن ربیع انصاری رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ نے آپ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہکو بازار قَیْنُقَاع کا راستہ بتایا،آپ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ نے گھی اور پنیر کی تجارت شروع کی تو اللہ 1 نے بھی آپ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہکے مال میں برکت پیدافرماکر اپنی کرم نوازیوں اور بخششوں کے دروازے کھول دیئے۔

معلوم ہوا کہ حضرت سیِّدُنا عبد الرحمن بن عوف رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ کی طرح ہمیں بھی مال و دولت کے حصول میں ایسا مختصر اور آسان ذریعہ و راستہ اختیار کرنے کے بجائے اپنی کوشش اور اللہ 1 کے فضل و کرم پر بھروسہ کرنا چاہئے تاکہ ہماری آئندہ نسلیں اسلاف کے نقش قدم پر چلنے والی ہوں۔

مِری آنیوالی نسلیں ترے عشق ہی میں مچلیں

انہیں نیک تم بنانا مَدَنی مدینے والے

 

{1 }…صحیح البخاری، الحدیث:۲۰۴۸، ج۲، ص۴ ملتقطاً

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن