دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Hazrat Sayyiduna Abdur Rehman bin Auf | حضرت سیدنا عبدالرحمٰن بن عوف رضی اللہ تعالٰی عنہ

book_icon
حضرت سیدنا عبدالرحمٰن بن عوف رضی اللہ تعالٰی عنہ

یعنی جب غنی کا دل خوفِ الہٰی سے بھرا ہو تو مالداری میں کوئی حرج نہیں۔{ 1 }

حصولِ مال کا مختصر راستہ و ذریعہ:

مال و دولت کے حصول میں شرعی تقاضوں کو پیش نظررکھتے ہوئے کوشش کی جائے کہ خودداری ہاتھ سے نہ جانے پائے اورنہ ہی کوئی ایسا مختصر راستہ و ذریعہ استعمال کیا جائے جس کے سبب بعد میں شرمندگی کا سامنا کرنا پڑے بلکہ اس سلسلے میں اسلاف کے اندازِ حیات کو اپنایا جائے۔ چنانچہ،

سیدنا عبد الرحمن بن عوف کی خودداری:

مروی ہے کہ ہجرت کا حکم ملنے کے بعد جب حضرت سیِّدُنا عبد الرحمن بن عوف رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ اپنا سب مال و متاع مکہ مکرمہ میں چھوڑ کر خالی ہاتھ مدینہ منورہ پہنچے تو دو جہاں کے تاجْوَر، سلطانِ بَحرو بَر صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے دوسرے مہاجرین کی طرح انہیں بھی ایک انصاری صحابی حضرت سیِّدُنا سعد بن ربیع رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ کے ساتھ رِشتۂ اُخوت میں پَرو دیا۔

حضرت سیِّدُنا سعد بن ربیع انصاری رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ کا شمار مدینۂ منورہ کے متمول اور دولت مند افراد میں ہوتا تھا، انہوں نے اپنے غریب الوطن اورتہی

{1}…المسند للامام احمد بن حنبل، الحدیث:۲۳۲۱۸، ج۹، ص۵۳

مراٰۃ المناجیح، ج۷، ص۱۰۳

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن