دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Hazrat Sayyiduna Abdur Rehman bin Auf | حضرت سیدنا عبدالرحمٰن بن عوف رضی اللہ تعالٰی عنہ

book_icon
حضرت سیدنا عبدالرحمٰن بن عوف رضی اللہ تعالٰی عنہ

عَلَیْہِمُ الرِّضْوَان کے پاس جلوہ افروز ہوتے ہیں جیسے طلوعِ سحر کے بعد رات کا اندھیرا دن کے اجالے کا لبادہ اوڑھ لیتا ہے ایسے ہی سرکار صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کی دید اُن کے بیتاب دلوں پر صبحِ بہاراں کا کام کرتی ہے تو گویا محفل کا رنگ ہی بدل جاتا ہے، اللہ 1 کے پیارے حبیب صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کے سرِ انور پر پانی کے قطرے موتیوں کی طرح حسن کو چار چاند لگا رہے ہیں ، یعنی سرورِ دو جہاں صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے غسل کیا کیا! جمالِ باکمال اور بھی نکھر گیا ہے، چہرۂ انور پر خوشی کے آثار ہیں۔ صحابۂ کرام عَلَیْہِمُ الرِّضْوَان نے عرض کی: یارسول اللہ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم !ہم شہنشاہِ خوش خصال صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کو بہت خوش دیکھ رہے ہیں ، اللہ 1 آپ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کو ہمیشہ خوش و خرم رکھے، رنج و غم کی ہوا بھی نہ لگنے دے کہ آپ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کی خوشی سے کائنات کی خوشی وابستہ ہے اور آپ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کا جمال سب کی خوشی کا ذریعہ ہے۔ ارشاد فرمایا: ہاں ! واقعی میں خوش ہوں۔ کسی نے وجہ نہ پوچھی کہ اس خوشی کا سبب کیا ہے؟دورانِ گفتگو مالداری کا ذکر بھی چھڑ گیا کہ یہ اچھی ہے یا بری؟ تو سیِّد عالَم، نُورِ مُجَسَّم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے ارشاد فرمایا: ’’اس شخص کے لیے مالداری میں حرج نہیں جو اللہ سے ڈرے۔‘‘


 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن