دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Hazrat Sayyiduna Abdur Rehman bin Auf | حضرت سیدنا عبدالرحمٰن بن عوف رضی اللہ تعالٰی عنہ

book_icon
حضرت سیدنا عبدالرحمٰن بن عوف رضی اللہ تعالٰی عنہ

کرنا جائز ہے کیونکہ حدیث شریف میں آیاہے کہ امام الصَّابِرِیْن، سَیِّدُ الشَّاکِرِیْن،سُلْطَانُ المُتَوَکِّلِیْن صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّماپنے گھر والوں کے لئے ایک سال تک کی غذا جمع رکھاکرتے تھے۔{ 1 }

آرائش کے لئے مال کمانے کاحکم:

زیب وآرائش کے لئے ضرورت سے زیادہ مال کماناجائزہے۔چنانچہ، حضرت سیِّدُناامام عیسیٰ بن محمد قرشہری حنفی عَلَیْہِ رَحمَۃُ اللہِ الْقَوِیکی تصنیف ’’اَلْمُبْتَغٰی‘‘میں ہے:’’ زینت وآرائش اور خوش حالی کے لئے جوکسب کیاجائے وہ مُباح یعنی جائزہے۔حتی کہ عمارتیں بنانا،دیواروں پرنقش و نگارکرنااورلونڈی وغلام خریدنا(یہ اب نہیں پائے جاتے)یہ سب مباح ہے۔اس فرمانِ مصطفی کی رُوسے کہ ’’ اچھامال نیک آدمی کے لئے اچھاہے۔‘‘ { 2 }

تکبراوربڑائی جتانے کے لئے مال کمانا:

تکبر،لوگوں پر فخر اور بڑائی جتانے کے لئے مال کمانا حرام ہے۔چنانچہ شہنشاہِ خوش خِصال، پیکرِ حُسن وجمال،دافعِ رنج و مَلال، صاحب ِجُودو نوالصَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کافرمانِ عبرت نشان ہے:’’جو شخص تکبر اور بڑائی جتانے کے

{1 }…الفتاوی البزازیۃ مع الفتاوی الھندیۃ ،کتاب الزکاۃ، ج۴، ص۸۵

{2 }…اصلاح اعمال، ج۱،ص۷۵۲


 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن