جنت میں جانے والے پہلے غنی
دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Hazrat Sayyiduna Abdur Rehman bin Auf | حضرت سیدنا عبدالرحمٰن بن عوف رضی اللہ تعالٰی عنہ

book_icon
حضرت سیدنا عبدالرحمٰن بن عوف رضی اللہ تعالٰی عنہ

کمایا اور اسے کارِثواب میں خرچ کیا اللہ1اسے ثواب عطا فرمائے گا اور اپنی جنت میں داخل فرمائے گا اور جس نے اس میں سے حرام طریقہ سے کمایا اور اسے ناحق خرچ کیا اللہ1 اس کے لئے ذلت و حقارت کے گھر (یعنی جہنم) کو حلال کر دے گا۔‘‘ { 1}

جنت میں جانے والے پہلے غنی:

دعوتِ اسلامی کے اشاعتی ادارے مکتبۃُ المدینہ کی مطبوعہ 346 صَفحات پر مشتمل کتاب ’’ کراماتِ صحابہ‘‘ صَفْحَہ 129پر ہے کہ حضور اکرم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے فرمایا: ’’اَوَّلُ مَنْ یَّدْخُلُ الْجَنَّۃَ مِنْ اَغْنِیَاءِ اُمَّتِیْ عَبْدُ الرَّحْمٰنِ بْنُ عَوْفٍ‘‘ یعنی میری اُمت کے مالداروں میں سب سے پہلے عبدالرحمن بن عوف (رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ ) جنت میں داخل ہوں گے۔{ 2}

غنی کسے کہتے ہیں ؟

غَنِی’’غَنْیٌ‘‘سے مشتق ہے اور اس کے دومعنی ہیں (ا) مالدار ہونا (۲) بے پرواہ ہونا۔ان دونوں معانی کے اعتبارسے غنی کی دوقسمیں ہیں چنانچہ حضرت

 

 

{ 1 }…شعب الا یمان ، باب فی قبض الید عن الاموال المحرمۃ، الحدیث: ۵۵۲۷، ج ۴ ، ص ۳۹۶

{2 }…کنز العمال، کتاب الفضائل، ذکر الصحابۃ، عبد الرحمن بن عوف، الحدیث:۳۳۴۹۵، ج۶،جزء۱۱ ص۳۲۸

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن