دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Hazrat Sayyiduna Abdur Rehman bin Auf | حضرت سیدنا عبدالرحمٰن بن عوف رضی اللہ تعالٰی عنہ

book_icon
حضرت سیدنا عبدالرحمٰن بن عوف رضی اللہ تعالٰی عنہ

دعا کی برکت سے آپ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ پر رزق کے دروازے اس قدر کشادہ فرما دیئے کہ آپ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ کے انتقال پر ملال کے بعد جب ترکہ تقسیم کیا گیا تو آپ کے چھوڑے ہوئے سونے (Gold) كو کلہاڑوں سے کاٹتے کاٹتے لوگوں کے ہاتھوں میں آبلے پڑ گئے۔ { 1}

مال ودولت کا مالک ہونا برا نہیں :

میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو! اللہ 1 نے حضرت سیِّدُنا عبدالرحمن بن عوف رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہکو جس قدر مال و دولت سے نوازا اس سے معلوم ہوا کہ کثیر مال و دولت کا مالک ہونا برا نہیں بلکہ یہ اللہ1کی ایک نعمت ہے۔ اس لیے کہ اگر دولت کو حلال طریقے سے کما کر اچھی جگہ خرچ کیا جائے اور اس کے حقوقِ واجبہ بھی ادا کئے جائیں تویہ دولت صدقۂ جاریہ جیسی لازوال نعمت بلکہ کل بروزِ قیامت اِنْ شَآءَ اللہ 1 دخولِ جنت کا سبب بھی بن جائے گی اور اگردولت کو حرام ذرائع سے کما کرحرام ہی میں خرچ کیا جائے تو یہ دنیاوآخرت کیلئے زحمت بلکہ آخرت میں دخولِ نار کا سبب بھی بن سکتی ہے۔ چنانچہ،

امیر المومنین حضرت ِ سیِّدُنا عمر بن خطاب رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ سے روایت ہے فرماتے ہیں :’’دنیا میٹھی اور سرسبز ہے، جس نے اس میں سے حلال طریقہ سے

{1 }…الشفا، فصل فی اجابۃ دعائہ، ج۱، ص۳۲۶

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن