دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Hazrat Sayyiduna Abdur Rehman bin Auf | حضرت سیدنا عبدالرحمٰن بن عوف رضی اللہ تعالٰی عنہ

book_icon
حضرت سیدنا عبدالرحمٰن بن عوف رضی اللہ تعالٰی عنہ

ایک بار آپ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ نے کچھ جائیدادہدیہ کی جو ۴۰ ہزار دینار میں فروخت ہوئی اور اسکے علاوہ ایک باغ بھی نذر کیا جو چار لاکھ درہم میں فروخت کیا گیا۔{ 1}

مال میں برکت کی دعااور اس کے ثمرات:

حضرت سیِّدُنا عبد الرحمن بن عوف رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ بہت زیادہ دولت مند تھے،بلکہ ایسے عظیم دولت مندتھےکہ رحمتِ عالَم، نُورِ مُجَسَّم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے اپنے فرمانِ عالیشان میں آپ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہکو جنت میں داخل ہونے والا سب سے پہلا مالدار قرار دیا، آپ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہکی مالداری ودولت مندی میں اضافے کا سب سے بڑا سبب حضور نبیٔ کریم، رَ ء ُوفٌ رَّحیم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کی وہ دعائیں ہیں جن سے آپ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہکو نوازا گیا۔ چنانچہ،

حضرت سیِّدُنا انس رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ فرماتے ہیں کہ میں نے حُسنِ اَخلاق کے پیکر، محبوبِ رَبِّ اَکبر صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کو حضرت سیِّدُنا عبد الرحمن بن عوف رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ کو یہ دعا دیتے ہوئے سنا : ــ’’اللہ 1 تمہارے مال میں برکت دے اور قیامت کے دن تمہارے حساب میں نرمی فرمائے۔‘‘{ 2 }

 

{1 }…سنن الترمذی، کتاب المناقب، با ب مناقب عبدالرحمن بن عوف…الخ، الحدیث: ۳۷۷۰/ ۳۷۷۱، ج۵، ص۴۱۷

{ 2}…الریاض النضرۃ، ج۲، ص۳۰۶

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن