دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Hazrat Sayyiduna Abdur Rehman bin Auf | حضرت سیدنا عبدالرحمٰن بن عوف رضی اللہ تعالٰی عنہ

book_icon
حضرت سیدنا عبدالرحمٰن بن عوف رضی اللہ تعالٰی عنہ

اُم المومنین رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہَا کی دعا:

بعض دیگر صحابۂ کرام عَلَیْہِمُ الرِّضْوَان بھی امہات المومنین رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُنَّ کی خدمت میں اپنی جائیدادیں نذر کرتے تھے مگر حضرت سیِّدُنا عبد الرحمن بن عوف رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ کی بات ہی نرالی ہے، وہ نہ صرف اپنی جائیدادیں اُن کی نذر کرتے بلکہ ان کی دعاؤں سے بھی فیضیاب ہوتے تھے۔ چنانچہ،

اُمّ المومنین حضرت سیدتنا عائشہ صدیقہ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہَا نے حضرت سیِّدُنا عبد الرحمن بن عوف رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ کے صاحبزادے حضرت ابو سلمہ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ سے فرمایا کہ ایک بار اللہ کے پیارے حبیب صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے (ازواجِ مطہرات رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُنَّ سے) ارشاد فرمایا: ’’میری اپنے بعد جن معاملات کی طرف خاص توجہ ہے ان میں تمہارا معاملہ بھی ہے کیونکہ صابرین کے علاوہ کوئی بھی تمہاری خدمت پر استقامت اختیار نہ کرے گا۔‘‘ راوی فرماتے ہیں کہ اس کے بعد ام المومنین رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہَا نے میرے والد محترم کو یوں دعا دی: ’’اے ابو سلمہ! اللہ 1 تمہارے باپ کو جنتی نہر سَلْسَبِیْل کے شیریں پانی سے سیراب فرمائے۔‘‘ کیونکہ حضرت عبد الرحمن بن عوف رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ اُمہات المومنین رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُنَّ کی اپنے مال سے خوب خدمت کیا کرتے تھے،


 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن