دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Hazrat Sayyiduna Abdur Rehman bin Auf | حضرت سیدنا عبدالرحمٰن بن عوف رضی اللہ تعالٰی عنہ

book_icon
حضرت سیدنا عبدالرحمٰن بن عوف رضی اللہ تعالٰی عنہ

اطہار کا خدمتگار ہونے کی وجہ سے ’’اَلصَّادِقْ وَ الْبَارّ‘‘ (یعنی سچا اور نیک) کا لقب عطا ہوا اسی طرح صحابۂ کرام عَلَیْہِمُ الرِّضْوَان کی طرف سے آپ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ کو ’’اَمِیْن‘‘ کا لقب عطا ہوا۔ چنانچہ،

امیر المومنین حضرت سیِّدُنا علی المرتضی شیر خدا کَرَّمَ اللہُ تَعَالٰی وَجْہَہُ الْکَرِیْم سے مروی ہے کہ سرکار مدینہ، راحت قلب وسینہ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے ارشاد فرمایا: ’’عَبْدُ الرَّحْمٰن اَمِیْنٌ فِی السَّمَآءِ وَاَمِیْنٌ فِی الْاَرْضْ‘‘ یعنی حضرت سیِّدُنا عبد الرحمن بن عوف رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ زمین وآسمان میں امین (امانت دار) ہیں۔‘‘{ 1}

زمین میں اللہ 1 کے وکیل:

حضرت سیِّدُناعبد الرحمن بن عوف رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ کوبارگاہ نبوی سے ایک اور لقب’’زمین میں اللہ 1 کے وکیل ‘‘بھی عطاہوا۔چنانچہ،

امیر المومنین حضرت سیِّدُناعلی المرتضی کَرَّمَ اللہُ تَعَالٰی وَجْہَہُ الْکَرِیْم سے روایت ہے اللہ 1 کے پیارے حبیب صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمنے ارشادفرمایا: ’’عبد الرحمن بن عوف رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ زمین میں  اللہ 1 کے وکیل ہیں۔‘‘{ 2 }

 

 

 

 

 

 

 

 

{ 1 }…الاصابۃ فی تمییز الصحابۃ، ج۴، ص۲۹۲

{2 }…الریاض النضرۃ،ج۲،ص۳۰۴

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن