دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Hazrat Sayyiduna Abdur Rehman bin Auf | حضرت سیدنا عبدالرحمٰن بن عوف رضی اللہ تعالٰی عنہ

book_icon
حضرت سیدنا عبدالرحمٰن بن عوف رضی اللہ تعالٰی عنہ

کرے گا وہ ’’اَلصَّادِقْ وَالْبَارّ‘‘ (یعنی سچااور نیک) ہو گا۔‘‘ چنانچہ حضرت عبد الرحمن بن عوف رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ نے تاجدارِ رِسالت صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کے بعد آپ کا حقیقی خدمتگار ہونے کا حق ادا کر دیا کہ جب بھی امہات المومنین رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُنَّ کو حج کے لئے یا کہیں اور جانا ہوتا تو آپ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہایک جانثار اور وفاشعار سپاہی کی طرح ساتھ ساتھ رہتے،امہات المومنین رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُنَّ کے آرام اور پردے کا خوب اہتمام فرماتے،اس طرح کہ دورانِ سفر اونٹوں کے کجاووں پر سبز رنگ کی موٹی چادریں ڈال دیتے اور قیام کرنا ہوتا تو کسی ایسی محفوظ گھاٹی کا انتخاب فرماتے جہاں داخل ہونے اور نکلنے کا صرف ایک ہی راستہ ہوتا (تا کہ کوئی بھی امہات المومنین رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُنَّ کے آرام میں مخل نہ ہوسکے) ۔ { 1}

اس در کا جب سے میں  نوکر ہوا

سب سے اچھی مری نوکری ہو گئی

جبریل سے مجھے بھی ہے نسبت قریب کی

وہ بھی ہے اور میں بھی ہوں  دربانِ مصطفےٰ

زمین وآسمان میں امین:

حضرت سیِّدُناعبد الرحمن بن عوف رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ کوجس طرح اہلِ بیت

 

{1 }…الاصابۃ فی تمییز الصحابۃ، الرقم ۵۱۹۵ عبد الرحمن بن عوف، ج۴، ص۲۹۲


 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن