دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Hazrat Sayyiduna Abdur Rehman bin Auf | حضرت سیدنا عبدالرحمٰن بن عوف رضی اللہ تعالٰی عنہ

book_icon
حضرت سیدنا عبدالرحمٰن بن عوف رضی اللہ تعالٰی عنہ

آپ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے فقر کو دنیاوی تونگری پر اورآخرت کو دنیا پر خود ہی ترجیح دی،ورنہ خدا 1 نے آپ کو اشرف ترین مخلوق بنایااور محبوبیتِ خاص کا خلعتِ فاخرہ عطا فرمایا،اللہ اللہ! محبوبیت کی وہ ادائیں کہ رب 1خود ارشاد فرماتا ہے: ’’لَوْلَاکَ لَمَا خَلَقْتُ الدُّنْیَایعنی اے محبوب! صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم میں اگرتمہیں نہ پیداکرتاتودنیاہی کونہ بناتا۔{ 1 } علوِمرتبت (مراتب کی بلندی) کی یہ کیفیت کہ اپنے خزانوں کی کنجیاں دے کرمختارکل بنادیا، ایسے بادشاہ جن کے مقدس سرپردونوں عالم کی حکومت کا چمکتا تاج رکھا گیا،ایسے رفعت پناہ،جن کے مبارک پاؤں کے نیچے تختِ الٰہی بچھایا گیا، سلاطینِ عالم،دنیاکی نعمتیں بانٹنے والے، آپ کے درکی بھیک سے اپنی جھولیاں بھریں ،بلکہ منہ مانگی مرادیں پوری کریں ، ایسے جلیل القدربادشاہ جن کی حکومت کاڈنکا تمام آسمان وتمام روئے زمین میں بج رہا ہے، ان کے برگزیدہ گھر میں آسایش کی کوئی چیزنہیں ،آرام کے اسباب تو درکنار، خشک کھجوریں اور جَو کے بے چھنے آٹے کی روٹی بھی تمام عمرپیٹ بھرکرنہ کھائی ۔

کل جہاں مِلک اور جَو کی روٹی غذا

اُس شکم کی قناعت پہ لاکھوں سلام

 

 

 

{ 1}…فردوس الاخبار، الحدیث: ۸۰۹۵، ج۲، ص۴۵۸

 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن