دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Hazrat Sayyiduna Abdur Rehman bin Auf | حضرت سیدنا عبدالرحمٰن بن عوف رضی اللہ تعالٰی عنہ

book_icon
حضرت سیدنا عبدالرحمٰن بن عوف رضی اللہ تعالٰی عنہ

عائشہ صدیقہ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُماسے فرمایا:’’کیا میں تمہیں خوشخبری نہ دوں ؟‘‘ انہوں نے عرض کی:’’کیوں نہیں یارسول اللہ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم ! “ فرمایا: ’’تمہارے والد یعنی ابوبکرجنتی ہیں اور جنت میں ان کے رفیق حضرت سیِّدُناابراہیم عَلَیْہِ السَّلَام ہوں گے،اورعمر جنتی ہیں ان کے رفیق جنت حضرت سیِّدُنا نوح عَلَیْہِ السَّلَام ہوں گے، اور عثمان جنتی ہیں ان کارفیق میں خود ہوں ، اور علی جنتی ہیں ان کے رفیق حضرت سیِّدُنایحیی بن زکریا عَلَیْہِمَا السَّلَام ہوں گے، اورطلحہ جنتی ہیں ان کے رفیق حضرت سیِّدُناداود عَلَیْہِ السَّلَام ہوں گے، اورزبیر جنتی ہیں ان کے رفیق حضرت سیِّدُنا اسماعیل عَلَیْہِ السَّلَام ہوں گے،اورسعد بن ابی وقاص جنتی ہیں اور ان کے رفیق حضرت سیِّدُناسلیمان بن داود عَلَیْہِمَا السَّلَام ہوں گے، اورسعید بن زید جنتی ہیں اور ان کے رفیق حضرت سیِّدُناموسی بن عمران عَلَیْہِمَا السَّلَام ہوں گے، اور عبد الرحمن بن عوف جنتی ہیں اور ان کے رفیق حضرت سیِّدُنا عیسی بن مریم عَلَیْہِمَا السَّلَام ہوں گے، اور ابو عبیدہ بن جراح جنتی ہیں اور ان کے رفیق حضرت سیِّدُنا ادریس عَلَیْہِ السَّلَام ہوں گے۔‘‘پھرفرمایا:’’اے عائشہ!میں مرسلین کا سردار ہوں ، تمہارے والد افضل الصدیقین ہیں اور تم ام المومنین ہو۔‘‘{ 1 }

 

 

{ 1 }…الریاض النضرہ،ج۱،ص۳۵

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن