دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Hazrat Sayyiduna Abdur Rehman bin Auf | حضرت سیدنا عبدالرحمٰن بن عوف رضی اللہ تعالٰی عنہ

book_icon
حضرت سیدنا عبدالرحمٰن بن عوف رضی اللہ تعالٰی عنہ

نوال، رسولِ بے مثال صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کفروشرک اور وحشت وبربریت کے گھپ اندھیروں کودورکرنے ،عَالَمِیْن کے لیے رحمت بن کرمادر گیتی پر جلوہ افروزہوئے تو دنیا میں سب سے پہلے آپ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کا استقبال کرنے والے اور آپ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کے جسمِ اطہر کو چھونے والے ہاتھ حضرت سیِّدُنا عبد الرحمن بن عوف رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ کی والدہ ماجدہ حضرت سیدتنا شفا رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہَا کے تھے۔ چنانچہ آپ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہَا فرماتی ہیں : ’’شہنشاہِ مدینہ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کی ولادتِ با سعادت ہوئی تو آپ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم میرے ہاتھوں پر جلوہ افروز ہوئے۔‘‘{ 1}

سُبْحَانَ اللہ 1 ! حضرت سیدتنا شفا رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہَا کی قسمت پر قربان! آپ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہَا نے حضور نبی ٔپاک، صاحبِ لَوْلاک صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کے دنیا میں تشریف لاتے ہی جو خدمت کی سعادت حاصل کی تھی خدائے اَحْکَمُ الْحَاکِمِیْننے اس کے طفیل بطورِانعام انہیں اور ان کی اولاد کو جہنم کی آگ سے براءت کاپروانہ عطافرما دیاکیونکہ جب حضرت سیِّدُنا انس رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ کے پاس موجود اس رومال پر دنیا کی آگ حرام ہو سکتی ہے { 2 } جسے

{ 1}…الشفاء ،فصل فی ماظھرمن الایات عند مولدہ ،ج ۱ ،۳۶۶

{ 2}…شواھد النبوۃ، رکن خامس، ص۱۸۱

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن