دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Hazrat Sayyiduna Abdur Rehman bin Auf | حضرت سیدنا عبدالرحمٰن بن عوف رضی اللہ تعالٰی عنہ

book_icon
حضرت سیدنا عبدالرحمٰن بن عوف رضی اللہ تعالٰی عنہ

طرف رخ کرنے کے کئی اسباب ہوتے ہیں ، ان میں سے ایک اہم سبب بندے یا اس کے والدین کا کوئی نیک عمل ہوتا ہے۔ جیسا کہ جب حضرت خضر عَلَیْہِ السَّلَام نے دو یتیم بچوں کے گھر کی گرتی ہوئی دیوار کو درست فرمایا تھا اس کا سبب نہ تو وہ بچے تھے اور نہ ہی ان کی بستی والے بلکہ ان کے اجداد میں سے ایک شخص اللہ 1 کا نیک بندہ تھا۔ چنانچہ فرمانِ باری تعالیٰ ہے:

وَكَانَ اَبُوْهُمَا صَالِحًا١ۚ ۱۶، الکھف:۸۲) ترجمۂ کنز الایمان: اوران کا باپ نیک آدمی تھا۔

صدر الافاضل حضرتِ علامہ مولاناسید محمد نعیم الدین مراد آبادی عَلَیْہِ رَحْمَۃُ اللہِ الْہَادِی ’’خزائن العرفان‘‘ میں اس نیک آدمی کے متعلق فرماتے ہیں : ’’اس کا نام کَاشِحْ تھا اور یہ شخص پرہیزگار تھا ۔ حضرت محمد بن منکدررَحِمَہُ اللہ نے فرمایا اللہتَعَالٰی بندے کی نیکی سے اس کی اولاد کو اوراس کی اولاد کی اولاد کو اور اس کے کنبہ والوں کو اور اس کے محلہ داروں کو اپنی حفاظت میں رکھتا ہے۔ ‘‘

دعوتِ اسلامی کے اشاعتی ادارے مکتبۃُ المدینہ کی مطبوعہ 853 صَفحات پر مشتمل کتاب ،’’ جہنم میں لے جانے والے اعمال‘‘ جلد اوّل صَفْحَہ 65 پر ہے کہ ان یتیم بچوں کا وہ نیک باپ ان کی ماں کا ساتواں دادا تھا۔{ 1 }

 

{1}…جھنم میں لے جانے والے اعمال، ج۱، ص۶۵


 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن