دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Hazrat Sayyiduna Abdur Rehman bin Auf | حضرت سیدنا عبدالرحمٰن بن عوف رضی اللہ تعالٰی عنہ

book_icon
حضرت سیدنا عبدالرحمٰن بن عوف رضی اللہ تعالٰی عنہ

 

14

زينب بنت صباح بن ثعلبہ

…….

ام يحيیٰ

1

15

باديہ بنت غيلان بن سلمہ

…….

جويريہ

1

…….

…….

عروہ، يحيىٰ ، بلال

…….

3

کل تعداد

ازواج=15

 

بیٹے=20

 

بیٹیاں =8

 

28

 

مُحَمَّد وہی بیٹے ہیں جن کے نام سے حضرت سیِّدُنا عبد الرحمن بن عوف رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ کی کنیت ’’ابومحمد‘‘ہے۔ غزال بنت كسرى یہ ام ولد تھی اوریوم مدائن حضرت سیِّدُنا سعدبن ابی وقاص رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہکے قیدیوں میں تھی۔ نیز آپ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ کے تین بیٹوں عروہ، يحيىٰ اور بلال کی آگے اولاد نہ ہوئی اور ان تینوں کی مائیں بھی ام ولد ہی تھیں۔{ 1 }

حلیہ مبارکہ:

آپ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ کاجسمانی حلیہ کچھ یوں تھا:’’ رنگت سرخی مائل سفید، چہرہ چاند جیسا حسین، گال گلاب کی طرح نرم و ملائم، آنکھیں کشادہ اورلمبی پلکوں والی ، ناک لمبی اورخوشنما،ہتھیلیاں اورانگلیاں موٹی موٹی تھیں ،نیزداڑھی شریف اور سر کے بال آخر عمر تک سیاہ ہی رہے۔‘‘{ 2}

 

 

 

 

 

 

 

 

 

{1 }…الطبقات الکبری لابن سعد، ذكر ازواج عبد الرحمن بن عوف وولده، ج۳، ص۹۴

{ 2 }…اسد الغابۃ ،حضرت عبدالرّحمن بن عوف ، ج ۳ ، ص۵۰۰


 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن