دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Hazrat Sayyiduna Abdur Rehman bin Auf | حضرت سیدنا عبدالرحمٰن بن عوف رضی اللہ تعالٰی عنہ

book_icon
حضرت سیدنا عبدالرحمٰن بن عوف رضی اللہ تعالٰی عنہ

خاندان بنو زہرہ سے تعلق رکھتےتھے،سرکارصَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کی والدہ ماجدہ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہَا بھی اسی خاندان سے تھیں ، آپ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ نَجِیْبُ الطَّرَفَیْن تھے یعنی ماں اورباپ دونوں کی طرف سے شریف اورخوش بخت تھے، باپ کی جانب سے آپ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ کو یہ خوش بختی ملی کہ آپ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ کا سلسلۂ نسب چھٹی پشت میں پیارے آقا، مدینے والے مصطفےٰ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کے نسب سے جا ملتا ہے۔

آپ کی والدہ کا تعارف:

آپ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ کی والدہ ماجدہ کا پورا نام شفا بنت عوف بن عبد بن حارث بن زهرہ تھا، ان کا تعلق بھی زہری خاندان سے تھا، آپ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہَا کو ہجرت کی سعادت حاصل ہے۔ آپ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہَا نہایت ہی متقی اور پرہیزگار خاتون تھیں۔سرکارصَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کی حیاتِ طیبہ میں ہی ان کا انتقال ہو گیا تھا۔ چنانچہ آپ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہَا کے انتقال کے بعد آپ کے لاڈلے بیٹے حضرت سیِّدُنا عبد الرحمن بن عوف رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ نے سرکار صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کی بارگاہ میں حاضر ہوکر عرض کی:یارسُولَ اللہ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کیا میں اپنی والدہ کی طرف سے غلام آزاد کر سکتا ہوں ؟ سرورِ دو


 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن