دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Hazrat Sayyiduna Abdur Rehman bin Auf | حضرت سیدنا عبدالرحمٰن بن عوف رضی اللہ تعالٰی عنہ

book_icon
حضرت سیدنا عبدالرحمٰن بن عوف رضی اللہ تعالٰی عنہ

اقدس کے حفظ آداب اور باہم تمیز کے لئے عرف جدا مقرر کئے۔ { 1}

دعوتِ اسلامی کے اشاعتی ادارے مکتبۃُ المدینہ کے مطبوعہ 32 صفحات پر مشتمل رسالے ”عقیقہ کے بارے میں سوال جوابصَفْحَہ 19 پر نامِ مُحَمَّد رکھنے کے فضائل ذکر کرنے کے بعد عاشقِ اعلیٰ حضرت، شیخِ طریقت، امیرِ اہلسنّت، بانیٔ دعوتِ اسلامی حضرت علامہ مولانا ابو بلال محمد الیاس عطّار قادری رضوی ضیائی دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ فرماتے ہیں : آج کل مَعَاذَ اللہ نام بگاڑنے کی وَبا عام ہے حالانکہ ایسا کرنا گناہ ہے اور مُحَمَّد نام کا بگاڑنا تو بہت ہی سخت تکلیف دِہ ہے۔ لہٰذا عقیقہ میں نامِ مُحَمَّد یا اَحْمَد رکھ لیجئے اور پکارنے کے لیے مثلاً بلال رضا، ہِلال رضا، جمال رضا، کمال رضا، عُبید رضا، جنید رضا، اُسید رضا، زید رضا وغیرہ رکھ لیا جائے۔ اسی طرح بچیوں کے نام بھی صحابیات و ولیات کے ناموں پر رکھنا مناسب ہے جیسا کہ سکینہ، زرینہ، جمیلہ، فاطمہ، زینب، میمونہ، مریم وغیرہ۔ { 2 }

حسب و نسب:

آپ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ کا پورا نام عبد الرحمن بن عوف بن عبد عوف بن عبد بن حارث بن زهرہ بن كلاب بن مرہ قرشي زهري اور کنیت ابومحمدہے۔ قریش کے

 

{ 1 }…فتاویٰ رضویہ، ج۲۴، ص۶۸۹

{ 2 }…عقیقے کے بارے میں سوال جواب، ص۱۹

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن