30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
(۲)…روزقیامت دوشخص اللہ 1کے حضور کھڑے کئے جائیں گے حکم ہو گا انہیں جنت میں لے جاؤ، عرض کریں گے:الٰہی!ہم کس عمل پرجنت کے قابل ہوئے ہم نے تو کوئی کام جنت کانہ کیا۔رب1 فرمائے گا:جنت میں جاؤ میں نے حلف فرمایا ہے کہ جس کا نام احمدیا محمدہودوزخ میں نہ جائے گا۔{ 1 }
(۳)…رب 1 نے مجھ سے فرمایا: مجھے اپنی عزت وجلال کی قسم! جس کانام تمہارے نام پرہوگا اسے دوزخ کاعذاب نہ دوں گا۔{ 2 }
نامِ محمد رکھنے کے آداب کے متعلق مدنی پھول:
اعلیٰ حضرت، امام اہلسنت، مجدد دین و ملت، پروانۂ شمع رسالت، مولانا شاہ احمد رضا خان عَلَیْہِ رَحمَۃُ الرَحْمٰن فتاویٰ رضویہ شریف میں نامِ مُحَمَّد رکھنے کے فضائل ذکر کرنے کے بعد فرماتے ہیں کہ بہتریہ ہے کہ صرف مُحَمَّد یا اَحْمَد نام رکھے اس کے ساتھ جان وغیرہ اور کوئی لفظ نہ ملائے کہ فضائل تنہا انہیں اسمائے مبارکہ کے وارد ہوئے ہیں۔{ 3} اور ایک مقام پر فرماتے ہیں کہ فقیر غَفَرَ ﷲُ تَعَالٰی نے اپنے سب بیٹوں بھتیجوں کاعقیقے میں صرف مُحَمَّد نام رکھا پھرنام
{1 }…فردوس الاخبار،الحدیث:۸۵۱۵،ج۲،ص۵۰۳
{2 }…کشف الخفاء،حرف الخاء، الحدیث:۱۲۴۳،ج۱،ص۳۴۵
{3
}…فتاویٰ رضویہ، ج۲۴، ص ۶۹۱
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع