محمد نام رکھنے کی فضیلت پر تین فرامین مصطفٰے صلّی اللہ تعالٰی علیہ وسلّم
دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Hazrat Sayyiduna Abdur Rehman bin Auf | حضرت سیدنا عبدالرحمٰن بن عوف رضی اللہ تعالٰی عنہ

book_icon
حضرت سیدنا عبدالرحمٰن بن عوف رضی اللہ تعالٰی عنہ

بالا حدیث کے تحت ارشادفرماتے ہیں : ’’حدیث میں جواِن دونوں ناموں کو تمام ناموں میں خدا تَعَالٰی کے نزدیک پیارا فرمایا گیا اس کا مطلب یہ ہے کہ جو شخص اپنا نام عبد کے ساتھ رکھنا چاہتا ہو توسب سے بہتر عبدﷲو عبدالرحمن ہیں ، وہ نام نہ رکھے جائیں جو جاہلیت میں رکھے جا تے تھے کہ کسی کا نام عبد شمس اور کسی کاعبد الدارہوتا۔ ‘‘نیزاس سے یہ نہ سمجھنا چاہیے کہ یہ دونوں نام محمد واحمدسے بھی افضل ہیں ،کیونکہ رحمتِ عالَم، نُورِ مُجَسَّمصَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کے اسم پاک ’’محمد واحمد‘‘ہیں اور ظاہر یہی ہے کہ یہ دونوں نام خوداللہ 1 نے اپنے محبوب صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمکے لیے منتخب فرمائے، اگریہ دونوں نام خدا کے نزدیک بہت پیارے نہ ہوتے تو اپنے محبوب کے لیے پسند نہ فرمایا ہوتا۔{1}

’’محمد‘‘نام رکھنے کی فضیلت پر تین فرامینِ مصطفےٰ:

(۱)جسکے لڑکا پیدا ہوا اوروہ میری محبت اور میرے نام پاک سے تبرک کے لئے اس کانام’’محمد‘‘رکھے وہ اور اس کالڑکا دونوں بہشت میں جائیں۔ { 2}

 

 

{ 1 }…بھارِ شریعت، ج۳، ص۶۰۱

{ 2 }…کنزالعمال،کتاب النکاح،الباب السابع فی برالاولاد وحقوقھم، الحدیث:۴۵۲۱۵، ج۸، الجزء السادس عشر، ص۷۵ ۱

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن