دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Hazrat Sayyiduna Abdur Rehman bin Auf | حضرت سیدنا عبدالرحمٰن بن عوف رضی اللہ تعالٰی عنہ

book_icon
حضرت سیدنا عبدالرحمٰن بن عوف رضی اللہ تعالٰی عنہ

الرحمٰن بن عوف رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ خود فرماتے ہیں کہ پہلے میرا نام عَبْدِ عَمْرو تھا مگر جب اسلام کی دولت نصیب ہوئی تو نور کے پیکر، تمام نبیوں کے سَرْوَر صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے میرا نام تبدیل فرما دیا۔ { 1}

دامن مصطفےٰ سے جو لپٹا یگانہ ہو گیا

جس کے حضور ہو گئے اس کا زمانہ ہو گیا

برے نام کو بدل دیاجائے:

میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو! معلوم ہوا کہ برے نام کوبدل دیناچاہیے جیساکہ مذکورہ بالا روایت میں خود اللہ 1 کے محبوب، دانائے غُیوب صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے حضرت عبد الرحمن بن عوف رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ کا نام تبدیل فرما دیا۔ نام تبدیل کرنے سے متعلق مزیدتین احادیث مبارکہ ملاحظہ فرمائیں :

(۱)امیر المومنین حضرت سیِّدُناعمر رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ کی ایک بیٹی کانام عاصیہ تھا، حضور صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے اس کا نام تبدیل فرماکر جمیلہ رکھ دیا۔{ 2 }

(۲)ام المومنین حضرت سیدتنا جویریہ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہَا کا نام پہلے برّہ تھا،

 

{ 1}…معرفۃ الصحابۃ ، معرفۃ عبد الرحمن بن عوف، الحدیث:۴۵۵، ۴۵۶، ج۱، ص۱۳۰

{ 2 }…صحیح مسلم،کتاب الآداب،باب إستحباب تغییرالإسم القبیح إلی حسن…الخ، الحدیث:۱۵/ ۲۱۳۹، ص۱۱۸۱

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن