دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Hazrat Sayyiduna Abdur Rehman bin Auf | حضرت سیدنا عبدالرحمٰن بن عوف رضی اللہ تعالٰی عنہ

book_icon
حضرت سیدنا عبدالرحمٰن بن عوف رضی اللہ تعالٰی عنہ

اُرْسِلْتَ تَدْعُوْ اِلٰی یَقِیْنٍ تُرْشِدُ لِلْحَقِّ وَالْفَلَاحِ

ترجمہ: آپ کو بھیجا گیا ہے تا کہ آپ لوگوں کو منزلِ یقین کی طرف بلائیں اور انہیں حق و فلاح کی راہ دکھائیں۔

اَشْھَدُ بِاللہِ رَبِّ مُوْسٰی اِنَّكَ اُرْسِلْتَ بِالْبِطَاحِ

ترجمہ: اس ربّ ذو الجلال کی قسم! جو سیِّدُنا موسیٰ عَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام کا ربّ ہے بے شک آپ وادیٔ بطحا میں جلوہ افروز ہو چکے ہیں۔

فَکُنْ شَفِیْعِیْ اِلٰی مَلِیْکٍ یَدْعُو الْبَرَایَا اِلَی الْفَلَاحِ

ترجمہ: اے شفیع دو جہاں ! اس ربّ کائنات کی بارگاہِ ناز میں میری شفاعت کیجئے جو لوگوں کو فلاح و کامرانی کی طرف بلاتا ہے۔

میں نے یہ اشعار یاد کرلیے، پھر اپنے کاروباری معاملات کو جلد از جلد پورا کر کے واپس مکۂ مکرمہ لوٹ آیا اور حضرت سیِّدُنا ابو بکر صدیق رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ سے ملاقات کر کے انہیں سارے واقعے سے آگاہ کیا تو انہوں نے بتایا کہ یہ مبعوث ہونے والے نبی حضرت سیِّدُنا عبداللہرَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ کے فرزند ارجمند ہیں ، اللہ 1 نے انہیں ساری مخلوق کا رسول بنا کر بھیجا ہے۔ جاؤ! ان کی بارگاہ میں حاضری کا شرف حاصل کرو۔ چنانچہ میں بارگاہِ نبوت میں حاضری کے لئے چل پڑا،اس وقت سلطانِ بَحرو بَر صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم اُمّ المومنین


 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن