دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Hazrat Sayyiduna Abdur Rehman bin Auf | حضرت سیدنا عبدالرحمٰن بن عوف رضی اللہ تعالٰی عنہ

book_icon
حضرت سیدنا عبدالرحمٰن بن عوف رضی اللہ تعالٰی عنہ

میرا یامیرے والد کا جب بھی یمن جانا ہوتا تو ہم عَسْکَلَان بِنْ عَوَاکِن حِمْیَرِی کےپاس ٹھہرتے جو ایک جہاں دیدہ اور صاحبِ فراست شخص تھا، میں جب بھی جاتا وہ مکۂ مکرمہ، کعبۂ مشرفہ اور زمزم شریف کے بارے میں پوچھاکرتا اور یہ سوال بھی ہمیشہ پوچھتا کہ کیا تمہارے ہاں کسی ایسے شخص کا ظہور ہوا ہے جس کا چرچابہت زیادہ ہو؟ یا کسی نے تمہارے دین کی مخالفت تو نہیں کی؟ مگر ہر بار میں نفی میں جواب دیتا اور قریش کے دیگرمختلف اشراف کا ذکر کرتا یہاں تک کہ جب میں سیِّد عالَم، نُورِ مُجَسَّم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کی بعثت کے سال عَسْکَلَان بِنْ عَوَاکِن حِمْیَرِی کےپاس یمن پہنچا تو وہ بہت لاغر و کمزور ہو چکا تھا اور اس کی قوتِ سماعت و بینائی بھی متاثر ہو چکی تھی، آنکھوں پر پٹی بندھی ہونے کے سبب اس نے مجھ سے تعارف کے لئے میرا نسب نامہ پوچھا۔میں نے نسب بتاناشروع کیاتو وہ فوراً مجھے پہچان گیااور کہنے لگا : اے معزز زہری مہمان! بس یہی کافی ہے۔ پھر کہنے لگا: کیا میں تم کو ایک ایسی عجیب وغریب اور اچھی خبر نہ دوں جو تمہارے لئے تجارت سے زیادہ نفع مند ہو؟ میرے ’’ہاں ‘‘کہنے پروہ کچھ یوں گویا ہوا: ’’گزشتہ ماہ تمہاری قوم میں اللہ 1 نے ایک ایسا نبی مبعوث فرمایا ہے جسے اس نے مقامِ مصطفےٰ ومرتضیٰ پرفائز کیاہے، اس پر کتاب نازل فرمائی


 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن