دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Hazrat Sayyiduna Abdur Rehman bin Auf | حضرت سیدنا عبدالرحمٰن بن عوف رضی اللہ تعالٰی عنہ

book_icon
حضرت سیدنا عبدالرحمٰن بن عوف رضی اللہ تعالٰی عنہ

اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم!) جب آپ نے سجدے کو بہت طویل فرما دیا تو مجھے یہ گمان ہوا کہ شایداللہ 1نے آپ کو وفاتِ ظاہری دے دی ہے، اسی لیے میں جھک کرآپ کے رخِ انور کی زیارت کر رہا تھا۔ آپ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمنے ارشاد فرمایا: جب تم نے مجھے باغ میں داخل ہوتے دیکھا تھا اس وقت میں نے جبریل امین عَلَیْہِ السَّلَام سے ملاقات کی انہوں نے مجھے ربّ 1 کی طرف سے یہ خوشخبری دی کہ :’’آپ کا جو اُمتی آپ پر سلام بھیجے گا اللہ 1اُس پر سلام بھیجے گا اور جو امتی آپ پردرود بھیجے گا اللہ 1اُس پر درود بھیجے گا۔‘‘{1}

درود ان پہ بھیجو ، سلام ان پہ بھیجو

یہی مومنوں سے خدا چاہتا ہے

صَلُّوا عَلَی الْحَبِیْب! صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد

خوش نصیب تاجر

مکے کا ایک نوجوان اورمالدار تاجر اپنی امانت اور تجارتی مہارت کی بنا پر کافی شہرت رکھتا تھا، وہ تجارت کی غرض سے دور دراز ملکوں کا سفر کرتا اور بغرضِ تجارت ملکِ یمن جانے کا بھی اتفاق ہوتا۔اس تاجر کے اسلام قبول کرنے کا واقعہ بڑا ہی ایمان افروز ہے۔ چنانچہ اس کے بیان کا خلاصہ کچھ یوں ہے کہ

{ 1}…مسند ابی یعلٰی الموصلی ،الحدیث:۸۶۶، ج۱، ص۳۵۸

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن