دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Hazrat Sayyiduna Abdur Rehman bin Auf | حضرت سیدنا عبدالرحمٰن بن عوف رضی اللہ تعالٰی عنہ

book_icon
حضرت سیدنا عبدالرحمٰن بن عوف رضی اللہ تعالٰی عنہ

اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ وَالصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلٰی سَیِّدِ الْمُرْسَلِیْن

اَمَّا بَعْدُ! فَاَعُوْذُ بِاللہِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْم ١ؕبِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم١ؕ

 

حضرتِ سیِّدُناعبدالرّحمن رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ بن عوف

دُرُود شریف کی فضیلت

حضرتِ سیِّدُناعبدالرّحمن بن عوف رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ فرماتے ہیں : ایک مر تبہ میں مسجدِ نبوی شریف میں داخل ہواتومیں نے سرکار صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کو مسجد سے باہر نکلتے ہوئے دیکھا۔میں بھی آپ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمکی اتباع میں مسجد سے باہر نکل کر آپ کے پیچھے پیچھے چلنے لگا، آپ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نےمیری موجودگی کی پرواہ نہ کی،یہاں تک کہ آپ ایک باغ میں داخل ہوئے اورقبلہ رو ہوکر ایک طویل سجدہ فرمایا۔میں کچھ فاصلے پر آپ کے پیچھے کھڑا تھاآپ کے طویل سجدے کے سبب مجھے گمان ہواکہ شاید اللہ1نےآپ کو ظاہری وفات دے دی ہے۔ میں چلتاہواآپ کے قریب پہنچااور اپنے سر کو جھکا کر آپ کے رخِ انور کی زیارت کرنے لگا،اسی وقت سرکارصَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے سرِاقدس کو سجدے سے اٹھایااور مجھے اس حالت میں دیکھ کر ارشاد فرمایا: ’’اے عبد الرحمن بن عوف تمہیں کیا ہوا؟‘‘میں نے عرض کی: (یارسول اللہ صَلَّی


 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن