دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Hazrat Sayyiduna Abdur Rehman bin Auf | حضرت سیدنا عبدالرحمٰن بن عوف رضی اللہ تعالٰی عنہ

book_icon
حضرت سیدنا عبدالرحمٰن بن عوف رضی اللہ تعالٰی عنہ

پپکر شرم وحیا عبد الرحمن بن عوف

عاشق شاہِ ہدی عبد الرحمن بن عوف

شمار ان صحابہ میں ہوا جنہیں  دنیا میں

ٹکٹ ہوا جنت کاعطا عبدالرحمن بن عوف

سب صحابہ سے ہمیں تو پیار ہے

ان شاء اللہ اپنا بیڑا پار ہے

یااللہ 1 ہمیں بارگاہ رسالت کے اس عظیم الشان صحابی حضرت سیِّدُنا عبد الرحمن بن عوف رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ کی سیرت طیبہ سے عطاہونے والے مدنی پھولوں کواپنے دل کے مدنی گلدستے میں سجانے کی توفیق عطافرما، اوران پرعمل کرکے پوری دنیامیں شیخ طریقت امیر اہلسنت حضرت علامہ ابوبلال محمد الیاس عطار قادری رضوی ضیائی دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کے عطاکردہ اس مدنی مقصد کہ’’مجھے اپنی اور ساری دنیاکے لوگوں کی اصلاح کی کوشش کرنی ہے اِنْ شَآءَ اللہ1‘‘ کے تحت مدنی کاموں کی دھومیں مچانے کی توفیق عطافرما۔

آمین بجاہ النبی الامین صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم

 

 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن