دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Hazrat Sayyiduna Abdur Rehman bin Auf | حضرت سیدنا عبدالرحمٰن بن عوف رضی اللہ تعالٰی عنہ

book_icon
حضرت سیدنا عبدالرحمٰن بن عوف رضی اللہ تعالٰی عنہ

ہوتاہے تواس کے بعداسے اچھے لفظوں سے یادنہیں کیاجاتا،لیکن قربان جائیے حضرت سیِّدُناعبد الرحمن بن عوف رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ کی حیات مبارکہ پرکہ مالدار ہونے کے باوجود آپ نےاپنی پوری زندگی نبی کریم رؤف رحیم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمکی محبت اور آپ کے اہل بیت کی خدمت میں گزاردی،آپ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہکے انتقال کے وقت صحابۂ کرام رِضْوَانُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہِمْ اَجْمَعِیْن نے اپنے مبارک الفاظوں سے وہ خراج تحسین پیش کیاجسے رہتی دنیاتک یادرکھاجائے گا چنانچہ،

حضرت سیِّدُناسعدبن ابی وقاص رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہنے آپ کے جنازے کے موقع پرکچھ اس طرح ارشاد فرمایا: ’’اے عبد الرحمن ۔۔۔!تمہیں مبارک ہو کہ دارالعمل میں جو تم نے نیکیوں کا گنجینہ کمایا اسے بغیر کمی کیے صحیح و سالم دار الجزاء منتقل کرنے میں کامیاب ہوگئے۔ (یعنی حکومت وخلافت سے تم کوسوں دور رہے جو نیکیوں کے خزانے میں کمی کا سبب بن سکتی تھی) { 1 }اورامیر المومنین حضرت سیِّدُناعلی المرتضی شیر خدا کَرَّمَ اللہُ تَعَالٰی وَجْہَہُ الْکَرِیْم یوں فرمانے لگے:’’اے عبد الرحمن! جاؤ، بے شک دنیا کی تمام بھلائیاں تم پاچکے اور اسکی برائیوں سے تم محفوظ رہے۔‘‘{ 2 }

 

{ 1}…المستدرک، کتاب معرفۃ الصحابۃ، باب ذکرمناقب عبدالرحمن بن عوف، الحدیث: ۵۳۸۹، ج۴، ص۳۶۲

{ 2}…المعجم الکبیر، سن عبد الرحمن بن عوف و وفاتہ، الحدیث: ۲۶۳،ج ۱،ص ۱۲۸

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن